Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق





    عشق ، محض اضطراری کیفیت ، ہیجان جنسی ہوس باختہ از خود رفتگی ، فنا آمادگی ، یا محدود کو لامحدود میں گم کر دینے کا نام نہیں ہے۔
    بلکہ عشق نام ہے ایک عالمگیر قوتِ حیات کا ، جذبہ عمل سے سرشاری کا

    ایک ڈیزائن پیش خدمت ہے





    For Original Size Clcik below

    عشق











  • #2
    Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

    محترم بھائی


    شعر اچھا ڈئیزان کیا ہے اس میں شک نہیں

    لیکن جیسا کہ تہمید میں ‘‘ فرمایا محدود کو لامحدود میں گم کر دینے کا نام نہیں ہے’’ لیکن شعر تو خالصتا وحدت الوجوی ہے مطلب یہ شعر اپ کی تمہد سے میل نہیں کھاتا کیونکہ شاعر کا وجود ع شین قاف میں ہونے کا مطلب ہی محدود کا لامحدود میں گم ہونا ہے
    اور عشق چاہیے مجازی ہو کہ حقیقی اس میں اضطراری کیفیت، ہیجان ہواس باختگی، فنا امادگی نہ ہو تویہ عشق ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ یہ امر محال ہے اور اخری چیز جو جنسی ہوس کا کہا وہ مجازی عشق میں ہونا بھی عین فطرت ہے کیونکہ
    عین ممکن ہے کہ ہر عشق ہوس میں بدلے
    کیا کِیا جائے، تقاضے بشریت کے بھی ہیں


    :(

    Comment


    • #3
      Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

      Beautiful designing........

      Uppar ka Border double hai jub ke neechay ka border single hai..........kuch samajh nahi aaya :hhh:

      Comment


      • #4
        Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

        اچھا ڈیزائن کیا ہے

        شعر کا انتخاب بھی عمدہ ہے

        اس فراہمی کا بہت شکریہ۔
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

          Originally posted by Dr Faustus View Post
          محترم بھائی


          شعر اچھا ڈئیزان کیا ہے اس میں شک نہیں

          لیکن جیسا کہ تہمید میں ‘‘ فرمایا محدود کو لامحدود میں گم کر دینے کا نام نہیں ہے’’ لیکن شعر تو خالصتا وحدت الوجوی ہے مطلب یہ شعر اپ کی تمہد سے میل نہیں کھاتا کیونکہ شاعر کا وجود ع شین قاف میں ہونے کا مطلب ہی محدود کا لامحدود میں گم ہونا ہے
          اور عشق چاہیے مجازی ہو کہ حقیقی اس میں اضطراری کیفیت، ہیجان ہواس باختگی، فنا امادگی نہ ہو تویہ عشق ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ یہ امر محال ہے اور اخری چیز جو جنسی ہوس کا کہا وہ مجازی عشق میں ہونا بھی عین فطرت ہے کیونکہ
          عین ممکن ہے کہ ہر عشق ہوس میں بدلے
          کیا کِیا جائے، تقاضے بشریت کے بھی ہیں



          اپنی اپنی تعریف ہے ڈاکٹر جی اپنا مشاہدہ ہے

          پھر کہیں اس پر تفصیلی بات کریں گی

          پسندیدگی کا بہت شکریہ





          Comment


          • #6
            Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

            Originally posted by Mr.Khan View Post
            Beautiful designing........

            Uppar ka Border double hai jub ke neechay ka border single hai..........kuch samajh nahi aaya :hhh:

            ہاں یہ بنایا ہی اسی طرح ہے خان جی

            پہلے سوچا تھا کوئی اور فریم پیس یوز کروں پھر اسی کو یوز کردیا

            حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ





            Comment


            • #7
              Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

              Originally posted by S.A.Z View Post
              اچھا ڈیزائن کیا ہے

              شعر کا انتخاب بھی عمدہ ہے

              اس فراہمی کا بہت شکریہ۔

              بہت بہت شکریہ ساز بھائی





              Comment


              • #8
                Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                ہاں یہ بنایا ہی اسی طرح ہے خان جی

                پہلے سوچا تھا کوئی اور فریم پیس یوز کروں پھر اسی کو یوز کردیا

                حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
                Chalen achi baat hai......unique designing

                Comment


                • #9
                  Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

                  Originally posted by Mr.Khan View Post

                  Chalen achi baat hai......unique designing
                  thanks sir ji , koi kotahi nazr aye tou zaroor bataien :)





                  Comment


                  • #10
                    Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

                    achi poetry ka intekhab kia hai Ap ny

                    Comment


                    • #11
                      Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

                      designing achi hy or poetry ..... hmmm sochny wali bat hy
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment


                      • #12
                        Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

                        nice desinging

                        Comment


                        • #13
                          Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post

                          ہاں یہ بنایا ہی اسی طرح ہے خان جی

                          پہلے سوچا تھا کوئی اور فریم پیس یوز کروں پھر اسی کو یوز کردیا

                          حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ

                          :rew:

                          yani koi new thread lagay gay :P
                          :(

                          Comment


                          • #14
                            Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

                            Originally posted by Dr Faustus View Post
                            :rew:

                            yani koi new thread lagay gay :P
                            :mm:





                            Comment


                            • #15
                              Re: تیرا وجود ، میرا وجود ۔ ۔ ۔ عشق

                              Originally posted by ume hamza View Post
                              nice desinging
                              Thank you ji





                              Comment

                              Working...
                              X