Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
عشق کے مضمون کا استاد ہونا چاہیے
Collapse
X
-
Re: عشق کے مضمون کا استاد ہونا چاہیے
واہ جی کیا کہنے ہیں۔۔
ویسے عشق کے استاد کی اسامی کے لے فودی سے زیادہ تجربہ کار اور بہتر شخص نہیں مل سکے گا اپ کو
؎
عجب اک طور ہے جو ہم ستم ایجاد رکھں
کہ نہ اُس شخص کو بھولیں نہ اُسے یاد رکھیں
کیا کہیں کتنے ہی نکتے ہیں جو برتے نہ گئے
خوش بدن عشق کریں اور ہمیں استاد رکھیں
بے ستوں ایک نواحی میں شہر دل کی
تیشہ انعام کریں اور کوئی فرہاد رکھیں
:(
Comment
-
Re: عشق کے مضمون کا استاد ہونا چاہیے
Originally posted by Dr Faustus View Postواہ جی کیا کہنے ہیں۔۔
ویسے عشق کے استاد کی اسامی کے لے فودی سے زیادہ تجربہ کار اور بہتر شخص نہیں مل سکے گا اپ کو
؎
عجب اک طور ہے جو ہم ستم ایجاد رکھں
کہ نہ اُس شخص کو بھولیں نہ اُسے یاد رکھیں
کیا کہیں کتنے ہی نکتے ہیں جو برتے نہ گئے
خوش بدن عشق کریں اور ہمیں استاد رکھیں
بے ستوں ایک نواحی میں شہر دل کی
تیشہ انعام کریں اور کوئی فرہاد رکھیں
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
اچھی لائن پیش کیں ہیں
اچھا یہ مصرعہ کیا ایسے ہی ہے
خوش بدن عشق کریں اور ہمیں استاد رکھیں
Comment
-
Comment