Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے



    ذکر یار میں محو دھڑکنوں کا
    الجھنوں سے نکلتی ہوئی سلجھنوں کا

    کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ شاعری میں بھی روح پرواز کرتی ہے

    شاید اس وقت جب حبیب ہجر ہونے پر
    خیال یار ، یار سے بھی پیارا لگنے لگتا ہے

    ایک چھوٹی سی کاوش پیش خدمت ہے
















  • #2
    Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

    my fav colours.......image bohat hi achay andaz me present kiya hai lov it but ghazal ko jese fit kiya hai muje acha nae laga
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #3
      Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

      pahly misrey ny hi ahsaas dila dia ...

      bohat khoob ...

      Comment


      • #4
        Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

        speechless...

        poetry designing sab kuch.... awesome fantastic superb
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

          یہ اپ کا اپنا کلام ہے محترم؟


          فریم اچھا ہے کلر سکیم نھی گڈ ہے


          خوش رہیں


          فاسٹس
          :(

          Comment


          • #6
            Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

            بانیاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔










            کیا بولوں یار؟؟؟؟







            بولتی بند شئیرنگ ہے




            فریم ورک کی تعریف کے لئے کوئی بھی لفظ استعمال کروں سب ہیچ لگ رہے ہیں


            بہت بہت بہت عمدہ فریم ورک ہے میں نے کلام بہت دیر میں پڑھا پہلے فریم کی لئیرز میں ہی کھویا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہائت سے بھی نہائت شاندار ورک

            میری ایڈمن سے درخواست ہےکہ آپ کو ڈیزائینگ سیکشن کا موڈریٹر ضرور بنائیں

            اب تو آپ سے اپنی شاعری ڈیزائن کروانے کو دل چاہ رہا ہے

            میری جانب ایکسلنٹ ووٹ قبول کیجئے اور ایڈمن سے درخواست ہے کہ آپ کے اکاونٹ میں ممکن ہوسکے تو 5 ریپو جمع کردیں۔

            مزید فن پاروں کا انتظار رہے گا
            ویسے آپ زیادہ انتظار نہیں کرواتے :)۔
            اللہ جی آپ کے ہنر کو مزید جِلا بخشیں آمین
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

              Originally posted by saraah View Post
              my fav colours.......image bohat hi achay andaz me present kiya hai lov it but ghazal ko jese fit kiya hai muje acha nae laga
              Thank you so much Saraah , so nice of you , bus ghazal or ksi tarha muje achi hi nahi lag rahi thi :)





              Comment


              • #8
                Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

                Originally posted by ahsaas View Post
                pahly misrey ny hi ahsaas dila dia ...

                bohat khoob ...
                Thank you so much Ahsaas :)

                bundle of thanks for repo :)





                Comment


                • #9
                  Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

                  Originally posted by crystal_thinking View Post
                  speechless...

                  poetry designing sab kuch.... awesome fantastic superb
                  bhot bhot shukriya Crystal ji :)





                  Comment


                  • #10
                    Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

                    Originally posted by Dr Faustus View Post
                    یہ اپ کا اپنا کلام ہے محترم؟


                    فریم اچھا ہے کلر سکیم نھی گڈ ہے


                    خوش رہیں


                    فاسٹس


                    پسندیدگی کا شکریہ ڈاکٹر صاحب

                    نہیں جی میرا کلام نہیں ہے






                    Comment


                    • #11
                      Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

                      Originally posted by S.A.Z View Post
                      بانیاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔










                      کیا بولوں یار؟؟؟؟







                      بولتی بند شئیرنگ ہے




                      فریم ورک کی تعریف کے لئے کوئی بھی لفظ استعمال کروں سب ہیچ لگ رہے ہیں


                      بہت بہت بہت عمدہ فریم ورک ہے میں نے کلام بہت دیر میں پڑھا پہلے فریم کی لئیرز میں ہی کھویا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہائت سے بھی نہائت شاندار ورک

                      میری ایڈمن سے درخواست ہےکہ آپ کو ڈیزائینگ سیکشن کا موڈریٹر ضرور بنائیں

                      اب تو آپ سے اپنی شاعری ڈیزائن کروانے کو دل چاہ رہا ہے

                      میری جانب ایکسلنٹ ووٹ قبول کیجئے اور ایڈمن سے درخواست ہے کہ آپ کے اکاونٹ میں ممکن ہوسکے تو 5 ریپو جمع کردیں۔

                      مزید فن پاروں کا انتظار رہے گا
                      ویسے آپ زیادہ انتظار نہیں کرواتے :)۔
                      اللہ جی آپ کے ہنر کو مزید جِلا بخشیں آمین


                      کیا بات ہے سرکار
                      آپ کے انداز بیاں کے تو ہم ویسے ہی دلدادہ ہیں*

                      اتنے خوبصورت انداز سے خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بہت نوازش سر جی


                      ریپو کی کوئی بات نہیں ہوسکے تو ہمارے لیے کچھ ڈیزائننگ کریں

                      یہ درخواست ہے جناب






                      Comment


                      • #12
                        Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post


                        کیا بات ہے سرکار
                        آپ کے انداز بیاں کے تو ہم ویسے ہی دلدادہ ہیں*

                        اتنے خوبصورت انداز سے خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بہت نوازش سر جی


                        ریپو کی کوئی بات نہیں ہوسکے تو ہمارے لیے کچھ ڈیزائننگ کریں

                        یہ درخواست ہے جناب

                        ارے جناب آپ جیسے ہنرمندوں کے سامنے اپنی بے تکی ڈیزائینگ شئیر کرتے ہوئے لجا آتی ہے :shyy:۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

                          Originally posted by S.A.Z View Post


                          ارے جناب آپ جیسے ہنرمندوں کے سامنے اپنی بے تکی ڈیزائینگ شئیر کرتے ہوئے لجا آتی ہے :shyy:۔


                          کیوں طنز کرتے ہو جی

                          نہ کرو نہ کرو


                          کبھی ہماری بھی رکھ لیا کرو






                          Comment


                          • #14
                            Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post


                            کیوں طنز کرتے ہو جی

                            نہ کرو نہ کرو


                            کبھی ہماری بھی رکھ لیا کرو

                            کیا؟؟؟؟:khi:۔


                            بات پوری کیا کرو

                            دل میں کیسے کیسے لڈو پھوٹ پڑتے ہیں :khi:۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: رک گیا میں سزا سے کچھ پہلے

                              Originally posted by S.A.Z View Post


                              کیا؟؟؟؟:khi:۔


                              بات پوری کیا کرو

                              دل میں کیسے کیسے لڈو پھوٹ پڑتے ہیں :khi:۔


                              اب ایک دم سے بھولے بادشاہ بن گئے

                              جناب میرا مطلب ہے کہ


                              ڈیزائننگ کرو نہ کچھ






                              Comment

                              Working...
                              X