Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
وہ اگر مجھ سے نہ ملتا تو ادھورا رہتا
Collapse
X
-
Re: وہ اگر مجھ سے نہ ملتا تو ادھورا رہتا
Originally posted by crystal_thinking View Postcolor combination mjko bhot acha laga or tumki stamp ka color b
shair tu such mein bhot acha hy... mery liye tu aik reality hy :)
anyways beautiful work ....
awesome designing ...
:rose
شکر ہے اس بار کوئی غلطی نہیں* نکلی
:dance2:
Comment
-
Re: وہ اگر مجھ سے نہ ملتا تو ادھورا رہتا
سینے میں اگر سوز سلامت ہو تو خود ہی
اشعار میں ڈھل جاتی ہے افکار کی صورت
جس آنکھ نے دیکھا تجھے اس آنکھ کو دیکھوں
ہے اس کے سوا کیا تیرے دیدار کی صورت
پہچان لیا تجھ کو تیری شیشہ گری سے
آتی ہے نظر فن ہی سے فنکار کی صورت
اس خاک میں پوشیدہ ہیں ہر رنگ کے خاکے
مٹی سے نکلتے ہیں جو گلزار کی صورت
Comment
Comment