Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
روز روتے ہوئے کہتی ہے جوانی مجھ سے
Collapse
X
-
Re: روز روتے ہوئے کہتی ہے جوانی مجھ سے
Originally posted by baniazkhan View Postدوستو
میری ایک بہت پسندیدہ غزل
جس کا ایک ایک مصرعہ اپنے اندر اک دیوان لیے ہوئے ہے
سادہ سے ڈیزائن کے ساتھ
آپ کے ساتھ شیئر کررہا ہوں
[ATTACH=CONFIG]100197[/ATTACH]
صرف اک شخص کے غم میں مچھے برباد نہ کر
روز روتے ہوئے کہتی ہے جوانی مچھ سے
بانیاز بھائی
بہت اعلٰی بڑی شاندار غزل شئر کی ہے
Comment
Comment