Re: وفا ہے ذات عورت کی
پسند کرنے کا شکریہ
اب کوئی پوچھے کہ عورت کے پیروں میں زنجیریں ڈالتا کون ہے
تو جواب بھی
مرد ہی ہوگا
بحرحال آپ جس کی مجبوری کا ذکر کررہے ہیں
وہ اس کی مجبوری ہو یا بے وفائی یا کوئی اور وجہ
اس نے روایت توڑی ہے
مگر حقیقت یہی ہے
وفا ہے ذات عورت کی
Originally posted by Pagal1
View Post

Comment