Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
قاتل، حاکم، منصف سارے ایک سے ہیں
Collapse
X
-
Re: قاتل، حاکم، منصف سارے ایک سے ہیں
السلامُ علیکم
ارے واہ کیا خوبصورت اور نفیس فریم تیار کیا ہے بہت لاجواب
ایک گزارش ہے کہ کوشش کیا کریں کہ سارا کام ملتے جلتے رنگوں میں ہو
اس ڈیزائینگ میں فریم ،اندر کی تصویر ، ٹیکسٹ کلرز کا کمبی نیشن نہ ہونے کے برابر ہے
اس ڈیزائینگ میں آپ پیغام کا لوگو بھی لکھنا بھول گئے لگتا ہے بہت جلدی میں تھے :)۔:star1:
Comment
-
Re: قاتل، حاکم، منصف سارے ایک سے ہیں
Originally posted by S.A.Z View Postالسلامُ علیکم
ارے واہ کیا خوبصورت اور نفیس فریم تیار کیا ہے بہت لاجواب
ایک گزارش ہے کہ کوشش کیا کریں کہ سارا کام ملتے جلتے رنگوں میں ہو
اس ڈیزائینگ میں فریم ،اندر کی تصویر ، ٹیکسٹ کلرز کا کمبی نیشن نہ ہونے کے برابر ہے
اس ڈیزائینگ میں آپ پیغام کا لوگو بھی لکھنا بھول گئے لگتا ہے بہت جلدی میں تھے :)۔
چلیں سر جی آپ کی ہدایت پر عمل ضرور کروں گا
Comment
-
Re: قاتل، حاکم، منصف سارے ایک سے ہیں
امیج شاعری کے مطابق تو نہیں شاعری کے بغیر دیکھا جائے توبہت اچھا ہے ،آرٹسٹک ہے ،روایتی فریم مجھے بالکل نہیں پسند،کارنرز اچھے ہیں ۔بانیاز خان بھی اچھا ہے میرا مطلب ہے نیم لوگو بھی اچھا ہے
شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Re: قاتل، حاکم، منصف سارے ایک سے ہیں
Originally posted by saraah View Postامیج شاعری کے مطابق تو نہیں شاعری کے بغیر دیکھا جائے توبہت اچھا ہے ،آرٹسٹک ہے ،روایتی فریم مجھے بالکل نہیں پسند،کارنرز اچھے ہیں ۔بانیاز خان بھی اچھا ہے میرا مطلب ہے نیم لوگو بھی اچھا ہے
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
آپ نے پہلے نہایت سچائی اور پھر چالاکی اور عیاری سے اپنے کمنٹس پیش کیے ہیں
Comment
Comment