:rose
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کاغذ کی حویلی
Collapse
X
-
Re: کاغذ کی حویلی
بہت اچھے بھئی بہت اچھے
یار ڈیزائینگ تو جو کی ہے وہ ہےہی لاجواب لیکن ظالممممممممممممممممممممم اتنی اچھی غزل کیا کہنے
کسی ایک شعر کو چننا مشکل ہوگیا بہت ہی اعلیٰ زوق ہے آپ کا ،آپ کی اس عزل پر ریپو دینے کو دل چاہ رہا ہےلیکن کیا کروں ابھی نہیں دے سکتا :(۔:star1:
Comment
-
Re: کاغذ کی حویلی
Originally posted by saraah View Postbohat achaa lag raha hai....white background khatam kr diya kren....i think save as png file kren tou hojayen ga.سارہ جی بڑی مہربانی پسند کرنے کا شکریہ اور آپ نے جو ایڈوائز دی ہے اس کے لیے تو بہت زیادہ شکریہ مجھے خود اسی بات کی حیرت ہے کہ میں نے تو اسے پی این جی فارمیٹ میں ہی سیو کی ہے پھر بھی ایسا کیوں ہوا. آپ تصویر چیک کریں اگر غلط طریقے سے سیو کی ہے تو پلیز مجھے اس کا حل بتائیں.
Comment
Comment