اس سندر سی مسکان کے پیچھے
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
اس سندر سی مسکان کے پیچھے
Collapse
X
-
Re: اس سندر سی مسکان کے پیچھے
اسلام وعلیکم
واہ بانیز بھائی کمال کا انتخاب ہے اور اسے چائیز بچی کی مسکان سے سجا کر اپنے تخیلات کو کیا پروان بخشی ہے بہت خوب
ایک عرض تھی کہ کوشش کیا کریں جس شاعر کا کلام شئیر کرتے ہیں اُس کا نام بھی ساتھ تحریر فرمادیا کریں اور کسی بھی ڈیزائینگ میں "پیغام ڈاٹ کام"لکھنا نہ بھولئے
شکریہ
مزید تخلیقات کا انتظار رہےگا:star1:
Comment