:rose
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
خدا کو کس نے دیکھا ہے
Collapse
X
-
Re: خدا کو کس نے دیکھا ہے
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ
واہ بہت ہی عمدہ تحریر ہے بنیز بھائی
کیا یہ آپ کی اپنی کاوش ہے؟؟؟؟
پلیز جواب ضرود یجئے گا۔اور اپنا پرائیوٹ آپشن اوپن کریں
اگر یہ آپ کی اپنی تحریر ہے تو میںموڈریٹس سے درخواست کروں گا کہ اسے "نئے شعراء"سیکشن میں موو کر دیا جائے اگر یہ آپ کی اپنی تحریر نہیں ہے تو پھر اسے حمد و نعت کے سیکشن میں موو کر دیں
بنیز بھائی آپ سے ایک درخواست ہے کہ آئیندہ جب آپ کوئی ڈیزائینگ شئیر کریں تو اس کے بیک گراونڈ پر اپنے نام کی طرح پیغام ڈاٹ کام لکھنا نہ بھولئے گا
مزید کاوشوں کا انتظار رہے گا
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمینLast edited by S.Athar; 21 February 2011, 12:24.:star1:
Comment