اسلام علیکم ۔۔۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
To abhi reh guzar hai - IQBAL
Collapse
X
-
Re: ۔۔ تو ا بھی رہ گزر ہے ۔۔ اقبال
تیرا امام بے حضور
تیری نماز بے سرور
ایسی نماز سے گذر
ایسے امام سے گذر
کاش اقبال صاحب کا یہ پیغام میری نسلوں کو بھی سمجھ آجائے
کیا کہوں احساس
ڈئزائننگ پر تو بعد میں بات کرتا ہوں
پر جو کلام تم نے منتخب کیا ہے
میں تو اس کو پڑھ کر پتہ نہیںٰ کتنی دیر بعد یہ ٹائپ کررہا ہوں
سچ کہوں تو تمھارے انتخاب سے میں کہا ں کا کہاں پہنچ گیا
بہت ہی اعلی انتخاب
بہت قابل احترام جناب اقبال صاحب کی کوئی کوئی بات یا مصرعہ تو ایسا ہے
جس پر پوری کتاب بھی لکھی جائے تب بھی کم ہے
بہت ہی عظیم انسان
آپ کی ڈیزائننگ بہت اچھی لگ رہی ہے سمپل ایند سادہ سی
بغیر نظم پڑھے تو ایسا لگا کہ مزا قائد پر ڈیزائننگ کی گئی ہے
:lol
sorry its kidding
اتنی خوبصورت شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ
ریپو کا نذرانہ قبول کیجیے
Comment
Comment