اسلام علیکم
آج کافی دنوں کے بعد آپ سب سے مخاطب ہوں،
۱۴ اگست کا دن ہمارے اتنے قریب ہے، اس دن کو منانا تو ممکن نہیں ہے، جیسے حالات ہیں آجکل پاکستان کے، اس وجہ سے تمام پیغام ڈیزائنرز سے درخواست ہے
کہ اپنے اپنے ڈیزائن تخلیق کیجیئے اور یہاں پر شئیر کیجیئے، یہ کوئی کومپٹیشن نہیں ہے، بس آپس میں مل بیٹھنے کا ایک بہانہ ہے۔
سارے اصول ہمیشہ کے کی طرح ہیں۔
سائیز کی کوئی قید نہیں۔
کسی بھی طرح کی دل آزاری والی تصویر سے اجتناب کیجیئے۔
پیغام کا لوگو ضرور لگاہئٰں
بس یہ تھی میری درخواست دوستوں سے۔
۲۰ اگست تک اس پوسٹ کو اپنے ڈیزائین سے سجائیے۔
شکریہ۔
:14::dil:
Art has no boundaries ۔۔۔۔۔۔:rose
Comment