اسلام و علیکم
آج مارچ کی پہلی تاریخ ہے اور اس مہینے کی مناسبت سے کچھ ڈیزائین سیکشن میں بھی کچھ خاص ہونا چاہیئے، اور اس کے لیئے میں ایک درخواست لے کر حاضر ہوا ہوں۔
آپ تمام دوستوں سے صرف اتنی سی گزارش ہے کہ، اپنی پسند کا کوئی بھی شعر شاعر کے نام کے ساتھ ڈیزائین کیجیئے، ڈیزائنر کا نام پیغام کا لوگو اور یو آر ایل لازم ہے۔
سائز کی کوئی قید نہیں ہے، فریم کے ساتھ ڈیزائین کی خوبصورتی دوبالا ہوجاتی ہے اس لیئے فریم بھی لازم ہے، ڈیزائین آپ کا اپنا تخلیق کردہ ہو اور پہلے کہیں بھی پوسٹ نہ ہوا ہو۔
ایک بار پوسٹ ہو جانے کے بعد کسی بھی قسم کی تبدیلی آپ خود نہیں کرسکتے، بہرحال قابلِ قبول منطق کے ساتھ ڈیزائنگ ٹیم سے رابطہ کرنے کا آپ کو پورا حق ہے، اگر آپ کی درخوست قابلِ قبول ہوئی تو فورم موڈریٹر آپ کے ایڈٹ شدہ ڈیزائین کو دوبارہ سے منفی ایک پوائینٹ کے ساتھ پوسٹ کر دیں گے۔
اس بار ڈیزائنگ کامپٹیشن میں جو سب سے اہم بات ہوگی وہ ہوگا ڈیزائن کی سلیکشن کا۔ رزلٹ جتنا غیر جانبدار ہو اس کا اتنا ہی مزہ ہوتا ہے
رزلٹ اس بار تین مراحل سے گزر کر آپ سب کی خدمت میں پہنچے گا۔
۱۔ ججز چوائیس۔۔۔اس بار ڈیزائینگ کی دنیا کے جانے مانے نام آپ کے سامنے اپنی سلیکشن پیش کریں گے۔
۲۔ ہمیشہ کی طرح پیغام ممبرز اپنی رائے کا اظہار پولنگ کے زریعے سے کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۳۔ ویوئر چوائس۔ اس بار رزلٹ میں پیغام فیس بک ڈیزائین پیج بھی خاص کردار ادا کرے گا۔ جس ڈیزائین
کو سب سے زیادہ ویو ملیں گے اس کا ایک پوائینٹ رزلٹ میں جمع کیا جائے گا۔ آپ سب کے اطمینان
کے لیئے فائنل سکرین شاٹ بھی رزلٹ کے ساتھ پوسٹ کر دیا جائے گا۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنی مصروفیت سے تھوڑا سا وقت اس کامٹیشن کے لیئے نکال لیجئے گا۔ فورم کی رونق میں اضافہ ہوجائے گا۔
اس کامٹپٹیشن کی آخری تاریخ ہے ۲۳ مارچ ۲۰۱۴ رات کے گیارہ بج کر انسٹھ منٹ۔ پیسیفک ٹائم۔
شکریہ۔

Comment