اسلام و علیکم
پیغام کے سینیئر،جونیئر اور نوآموز ڈیزایئنرز کے لیئے ایک پیغام
پیغام کی دسویں سالگرہ کے موقع پر پیغام کے سب ڈیزایئنرز کوپیغام کو ایک تحفہ دینا ہوگا، یہ تحفہ کیا ہوگا یا کیا ہوسکتا ہے، اس بات کو ڈسکس کرنے کے لیئے میں نے آج آپ تمام دوستوں کو تکلیف دی ہے۔
اب آپ یہ سوچیئے کہ آپ کے ہر دلعزیز فورم کو آپ سب سے کیا تحفہ چاہیئے ہوگا۔
جیسے کہ ہر اردو شعر و شاعری بیس فورم کی جان اس کے ڈیزائینر ہوتے ہیں جو فورم پر موجود شاعروں کے کلام کو اپنے تخلیقی ہنر سے چار چاند لگا دیتے ہیں، اور جب وہ شعرا اپنے کلام کو اپنے تمام احباب کی خدمت میں مختلف مواقعوں پر مختلف فورم پر پیش کرتے ہیں تو اس سے جہاں شاعر اپنے کلام کی داد وصول کرتے ہیں، وہیں اعلا تخلیقی ڈیزائین کی وجہ سے اس فورم کا نام بھی روشن ہوتا ہے
میں اب اس لمبی تمہید کا خاتمہ کرتے ہوئے آپ سب سے یہ گزارش کروں گا کہ آپ کے فورم کو آپ کی صورت میں ایک بہت ہی ہنر مند ڈیزائینر چاہیئے۔ اور اس سے بڑا اور کوئی تحفہ پیغام کے لیئے اس موقع پر ہو ہی نہیں سکتا۔
اب بات آجاتی ہے، کہ پیغام نے تو اپنا تقاضا کر دیا، مگر پیغام نے ایسا کیا کیا کہ آپ پندرہ اپریل تک اتنے منجھے ہوئے ڈیزائنر بن جایئں کہ پیغام کو اس کا منہ مانگا تحفہ دے سکیں۔
تو جناب اصل بات یہاں سے شروع ہوتی ہے۔
آپ کو پیغام کو سب سے پہلے تو یہ بتانا ہے کہ آپ پیغام ڈیزایئنگ میں کس مقام پر ہیں، آپ کے پاس کون کون سے ٹولز ہیں جو آپ ڈیزایئنگ کے لیئے استعمال کرتے ہیں، اور آپ کی ان ٹولز کے بارے میں کتنی سمجھ بوجھ ہے۔ اگر تو آپ سینیئر ہیں اور آپ کی مکمل دسترس ہے ڈیزائینگ میں تو کیا آپ اپنے جونیئرز اور نئے دوستوں کی مدد کرنا پسند کریں گے۔
یہ وہ بیسک اہم سوالات ہیں جو پیغام آپ سے جاننا چاہے گا، اس کے علاوہ اپنی لوکیشن اور ٹریننگ کے لیئے موضوع وقت کے بارے میں بھی لکھیئے،
جتنی جلد آپ مطلوبہ معلومات کے ساتھ پیغام کو جواب دیں گے، اسی کی مناسبت سے ہی پیغام آپ کو اپنے وسائل کے ساتھ جواب دے گا۔
ایک جو سب سے زیادہ اہم سوال کا جواب پیغام آپ سے لینا چاہے گا وہ آپ کی لائیو آن لائن بیسک کورس میں دستیابی سے ہوگا۔
اب اجازت دیجیئے، آپ کے جوابات کی منتظر پیغام ٹیم۔
اللہ حافظ
علی عباسی

Comment