اسلام و علیکم
پیغام فورم پر میرے تمام پیغام ڈیزائنرز اور پیغام کے بہت ہی محترم ممبرز اور دوستوں سے میں پہلئ دفع ہمکلام ہونے کا شغف حاصل کر رہا ہوں، ایک چھوٹی سی درخواست یہ ہے کہ پیغام کا ڈیزائینر پیج جو کہ فیس بُک پر شروع ہو چکا ہے، آپ تمام دوستوں کی مدد سے آج پچاس لائیکس پر پہنچ چُکا ہے، یہ صرف ابتدا ہے اور انشااللہ تعالی آپ تمام دوستوں کی مدد یہ بہت آگے تک جانے والا ہے۔
مجھے بہت اچھی طرح سے معلوم ہے آج کل کے اس مصروف ترین دور میں وقت نکالنا کتنا مشکل ہوتا ہے ، مگر اس کے باوجود بھی آپ تمام احباب فورم کی رونقیں بڑھاتے رہتے ہیں۔
اگر ممکن ہو سکے تو اپنی تخلیقات کم سے کم وقفے سے پیغام ڈیزائینر سیکشن میں پوسٹ کر دیا کریں۔ تاکہ وہ فیس بک پر پیغام لنک کے ساتھ پوسٹ کیا جاسکے۔
اگر آپ کو کسی قسم کی مزید کوئی وضاحت درکار ہو اس ضمن میں تو مجھے آگاہ کیجیئے گا، میں ہر ممکن کوشش کروں گا کہ آپ کو اپنے جواب سے مُطمئن کر سکوں۔
شکریہ
علی عباس

Comment