Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
وہ دل لگی کا عالم وہ روز و شب کا تنہا رہنا
Collapse
X
-
Tags: None
-
-
Re: وہ دل لگی کا عالم وہ روز و شب کا تنہا رہنا
Originally posted by abbasiali View Post
Bohut he unda designing ki hai :rose
Bemisal borders :thmbup:
Reputation ka nazrana qabool kerain
Comment
-
Re: وہ دل لگی کا عالم وہ روز و شب کا تنہا رہنا
Originally posted by S.Athar View Postبہت خوبصورت ڈیزائن بہت عمدہ انتخاب۔Originally posted by abbasiali View Postکُچھ تشنگی سی رہ گئی اطہر بھائی
وہ کیا ہے کہ یہ ایک بھرتی کی پوسٹ تھی
دو دن سے پیغام نے میرا داخلہ بند کیا ہوا تھا،کوئی مسلہ ہوگیا تھا میرے پاس رپلائی آپشنز ہی شو نہیں ہو رہے تھے
تو کل رات سپر موڈریٹرصاحبہ ایف بی پر مل گئیں اُن کو مسلے سے آگاہ کیا تو اُنہوں نے کہا ٹھیک کر کے بتاتی ہوں پھر کچھ دیر بعد مجھے میسج کیا کہ جلدی سے پیغام پر رپلائی کر کے بتاو مجھے جانا بھی ہے
تو اسی جلدی میں بس جو تھریڈ نظر آیا جلدی سے دو جملے لکھے اور رزلٹ چیک کیا :)۔
معزرت خواہ ہوں کہ آپ اس جلدبازی کا نشانہ بنے
آپ کا کام سچ میں اس طرح کی سرسری نظر کا حقدار نہیں
عمدہ فونٹ سٹائل اور خوبصورت رنگوں کا استعمال البتہ فریم بہت سادہ سادہ ہے ۔
آپ کے مزید شہہ پاروں کا انتظار رہے گا۔:star1:
Comment
-
Re: وہ دل لگی کا عالم وہ روز و شب کا تنہا رہنا
شکریہ اطہر بھائی اب کچھ دل کو دھارس ملی ورنہ مایوسی کے ساتھ پریشانی کچھ عروج پر پہنچنے لگی تھی،
Originally posted by S.Athar View Post
ارے واہ مان گئےاُستاد آپ کی ززہ شناسی کو
وہ کیا ہے کہ یہ ایک بھرتی کی پوسٹ تھی
دو دن سے پیغام نے میرا داخلہ بند کیا ہوا تھا،کوئی مسلہ ہوگیا تھا میرے پاس رپلائی آپشنز ہی شو نہیں ہو رہے تھے
تو کل رات سپر موڈریٹرصاحبہ ایف بی پر مل گئیں اُن کو مسلے سے آگاہ کیا تو اُنہوں نے کہا ٹھیک کر کے بتاتی ہوں پھر کچھ دیر بعد مجھے میسج کیا کہ جلدی سے پیغام پر رپلائی کر کے بتاو مجھے جانا بھی ہے
تو اسی جلدی میں بس جو تھریڈ نظر آیا جلدی سے دو جملے لکھے اور رزلٹ چیک کیا :)۔
معزرت خواہ ہوں کہ آپ اس جلدبازی کا نشانہ بنے
آپ کا کام سچ میں اس طرح کی سرسری نظر کا حقدار نہیں
عمدہ فونٹ سٹائل اور خوبصورت رنگوں کا استعمال البتہ فریم بہت سادہ سادہ ہے ۔
آپ کے مزید شہہ پاروں کا انتظار رہے گا۔
Comment
Comment