Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی
Collapse
X
-
Tags: None
-
Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی
میں تو لہجوں کا مقتدی ہوں بلال
مجھ سے لفظوں کی امامت نہیں ہوتی
کیا ہی خوبصورت انتخاب اور بہت ہی لاجواب پس منظر
مزید فن پاروں کے شدت سے منتظر رہیں گے ہم ۔
ٹائیگر بھائی یہ شاعر کا اقرار گناہ ہی تو ہے کہ میں اتنا گناہ گار ہوگیا ہوں کہ مجھے گناہہوں پر اب ندامت تک نہیں ہتی۔:star1:
Comment
-
-
Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی
Buhut buhut shukriya Ather bhai.........pehley to pasandeedgi key liyey aor phir ous per itna khobsoorat feedback deiney key liyey.
Hamarey bhai Prince Tiger ney apney hisab sey buhut hi muntaqi objection uthaya tha........aap ney ousey buhut hi khoobsoorat pairey main qabil e tehseen andaz main explain kiya...
Originally posted by S.Athar View Postمیں تو لہجوں کا مقتدی ہوں بلال
مجھ سے لفظوں کی امامت نہیں ہوتی
کیا ہی خوبصورت انتخاب اور بہت ہی لاجواب پس منظر
مزید فن پاروں کے شدت سے منتظر رہیں گے ہم ۔
ٹائیگر بھائی یہ شاعر کا اقرار گناہ ہی تو ہے کہ میں اتنا گناہ گار ہوگیا ہوں کہ مجھے گناہہوں پر اب ندامت تک نہیں ہتی۔
Comment
-
Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی
Originally posted by abbasiali View PostBuhut buhut shukriya Ather bhai.........pehley to pasandeedgi key liyey aor phir ous per itna khobsoorat feedback deiney key liyey.
Hamarey bhai Prince Tiger ney apney hisab sey buhut hi muntaqi objection uthaya tha........aap ney ousey buhut hi khoobsoorat pairey main qabil e tehseen andaz main explain kiya...
عباس بھائی ہمکلام ہوکر آپ نے مجھ پر حقیر کو جو عزت دی اُس کے لئے بہت شکریہ
آپ سے ایک درخواست تھی کہ اگر اردو رسم الخط ہی کو اپنا طرز کلام بنائیں تو بہت خوش ہوگی:star1:
Comment
-
Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی
شکریہ اطہر بھائی، جیسا آپ کا حکم
Originally posted by S.Athar View Post
عباس بھائی ہمکلام ہوکر آپ نے مجھ پر حقیر کو جو عزت دی اُس کے لئے بہت شکریہ
آپ سے ایک درخواست تھی کہ اگر اردو رسم الخط ہی کو اپنا طرز کلام بنائیں تو بہت خوش ہوگی
Comment
Comment