Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
بھروسے کی اگر قلت رہے گی
Collapse
X
-
Tags: None
-
Re: بھروسے کی اگر قلت رہے گی
beautifulllll..buhat acha bana hai sub text bhi image n frame sub fit hai :--) \Thanx for sharing ur creative work with us :rose
-
Re: بھروسے کی اگر قلت رہے گی
السلامُ علیکم
نہائت عمدہ انتخاب اور بہت خوبصورت ڈیزائنگ
کلام ایسا کہ ایک ایک شعر سوچنے پر اور خود احتسابی پر مجبور کر دے۔
کاش یہ من حیث القوم ہم لوگ ایسا کر سکتے لیکن ہمیں تو اب سبق دیا جاتا ہے کہ ہمارے سلیبس میں سے محمد بن قاسم صلاح الدین ایوبی محمود غزنوی جیسے مضامین نکال دینے چاہیں ۔۔:star1:
Comment
Comment