Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
*$* Kahun ya na kahun - Ghalib *$*
Collapse
X
-
Re: *$* Kahun ya na kahun - Ghalib *$*
وعلیکم السلام
آپ کی ڈیزائینگ دیکھ کر یوں لگ رہا ہےجیسے کسی پرانے محل کی کھڑکی جس پر خوب کاشی کاری کی گئی ہووو :)۔
بہت عمدہ ڈیزائینگ کی ہے لیکن نہ جانے کیوں مجھے الجھا الجھا سا فریم لگ رہا ہے
کچھ زیادہ ہی گنجلک محسوس ہو رہا ہے
البتہ آپ کی محنت کی داد دی جانی چاہئے،ٹیکسٹ افیکٹس پر کمال مہارت نظر آرہی ہے
ریپو تو نہیں دے سکتا ایکسلنٹ قبول کیجئے۔
مزید فن پاروں کا انتظار رہے گا۔:star1:
Comment
-
Re: *$* Kahun ya na kahun - Ghalib *$*
Originally posted by S.A.Z View Postوعلیکم السلام
آپ کی ڈیزائینگ دیکھ کر یوں لگ رہا ہےجیسے کسی پرانے محل کی کھڑکی جس پر خوب کاشی کاری کی گئی ہووو :)۔
بہت عمدہ ڈیزائینگ کی ہے لیکن نہ جانے کیوں مجھے الجھا الجھا سا فریم لگ رہا ہے
کچھ زیادہ ہی گنجلک محسوس ہو رہا ہے
البتہ آپ کی محنت کی داد دی جانی چاہئے،ٹیکسٹ افیکٹس پر کمال مہارت نظر آرہی ہے
ریپو تو نہیں دے سکتا ایکسلنٹ قبول کیجئے۔
مزید فن پاروں کا انتظار رہے گا۔
آپ کا مانیٹر چھوٹا ہوگا ساز بھائی
Comment
-
Re: *$* Kahun ya na kahun - Ghalib *$*
Originally posted by Baniaz Khan View Post
واہ جناب
کیا ڈیزائننگ ہے نہایت ہی شاندار اور بہت نفیس کام
بہت اعلیٰ
اور غالب جیسے شاعر کے کلام کا انتخاب کرنا پھر اسے ڈیزائن کرنا
بہت ہی عمدہ
ریپو کا نذرانہ عقیدت قبول کیجیے سرکار
repu dene ka shukrya
Comment
-
Re: *$* Kahun ya na kahun - Ghalib *$*
Originally posted by S.A.Z View Postوعلیکم السلام
آپ کی ڈیزائینگ دیکھ کر یوں لگ رہا ہےجیسے کسی پرانے محل کی کھڑکی جس پر خوب کاشی کاری کی گئی ہووو :)۔
بہت عمدہ ڈیزائینگ کی ہے لیکن نہ جانے کیوں مجھے الجھا الجھا سا فریم لگ رہا ہے
کچھ زیادہ ہی گنجلک محسوس ہو رہا ہے
البتہ آپ کی محنت کی داد دی جانی چاہئے،ٹیکسٹ افیکٹس پر کمال مہارت نظر آرہی ہے
ریپو تو نہیں دے سکتا ایکسلنٹ قبول کیجئے۔
مزید فن پاروں کا انتظار رہے گا۔
aur kaam psand karne ka bht shukrya
khush rahein sada
Comment
-
Re: *$* Kahun ya na kahun - Ghalib *$*
Originally posted by A7if View Postbthx for so much appreciation baniaz
repu dene ka shukrya
and agr time ho tou kuch designing ki tips bhi zaroor dein :)
Comment
-
Re: *$* Kahun ya na kahun - Ghalib *$*
Originally posted by Baniaz Khan View Post
You are always welcome and aap se request hai k apni sharing hamary sath zaroor share kiya krin
and agr time ho tou kuch designing ki tips bhi zaroor dein :)
Comment
-
Re: *$* Kahun ya na kahun - Ghalib *$*
Originally posted by S.A.Z View Post
17"
سترہ انچ وہ بھی مانیٹر سن کر پرانے دن یاد آگئے مگراب مجھے سترہ تو کیا انیس ،اکیس بھی چنی منی لگے جبھی مجھے لیپ ٹاپ پسند نہیں بگ سکرین کا اپنا لطف ہے ایچ ڈی کے ساتھ
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment