السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Sab khawab musalsal nahin hotay
Collapse
X
-
Re: Sab khawab musalsal nahin hotay
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکتہ
نومی بھائی کونسے الفاظ تلاش کروں آپ کی اس ڈیزائنگ پر نثار کرنے کےلئے؟؟
نفاست کی ساتھ کام کرنا تو کمال ہے ہی لیکن اس قدر پر پیچ قسم کے فریم کو جس میں جگہ جگہ کونے بنائے گئے ہیں اس میں پورے فریم کی ہر لئیر کی مناسب ترین کٹائی ؟؟؟ واہ واہ واہ نہائت ہی جانفشانی کا کام ہے
ایکسلنٹ ووٹ اور ریپو پاور قبول کیجئے
اُمید ہے عمدہ ڈیزائینگز کا یہ سلسلہ اب رکے گا نہیں ۔:star1:
Comment
-
Re: Sab khawab musalsal nahin hotay
Originally posted by S.Athar View Postوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکتہ
نومی بھائی کونسے الفاظ تلاش کروں آپ کی اس ڈیزائنگ پر نثار کرنے کےلئے؟؟
نفاست کی ساتھ کام کرنا تو کمال ہے ہی لیکن اس قدر پر پیچ قسم کے فریم کو جس میں جگہ جگہ کونے بنائے گئے ہیں اس میں پورے فریم کی ہر لئیر کی مناسب ترین کٹائی ؟؟؟ واہ واہ واہ نہائت ہی جانفشانی کا کام ہے
ایکسلنٹ ووٹ اور ریپو پاور قبول کیجئے
اُمید ہے عمدہ ڈیزائینگز کا یہ سلسلہ اب رکے گا نہیں ۔آپ کے یہ الفاط میں کبھی نہیں بھول پاؤں گا کیونکہ آپ نے میری محنت کو اتنے غور سے دیکھا اور دل کھول کر داد دی ہے
اور یقین مانیں کہ ان خوبصورت الفاظ پر میرے پاس وہ الفاظ نہیں کیونکہ شکریہ کا لفظ چھوٹا نظر آتا ہے
اور ان شاء اللہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری و ساری رہے گا
جزاک اللہ خیر بھائی
Comment
-
Re: Sab khawab musalsal nahin hotay
Originally posted by Nomi_khan View Postآپ کے یہ الفاط میں کبھی نہیں بھول پاؤں گا کیونکہ آپ نے میری محنت کو اتنے غور سے دیکھا اور دل کھول کر داد دی ہے
اور یقین مانیں کہ ان خوبصورت الفاظ پر میرے پاس وہ الفاظ نہیں کیونکہ شکریہ کا لفظ چھوٹا نظر آتا ہے
اور ان شاء اللہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری و ساری رہے گا
جزاک اللہ خیر بھائی
آپ کا کام ہے ہی اس قابل کہ اس کی دل کھول کر تعریف کی جائے۔
جی بھائی آپ کے مزید فن پاروں کا شدت سے انتظار رہا کرے گا۔:star1:
Comment
-
-
-
Re: Sab khawab musalsal nahin hotay
wah bohat khoubsurat art and poetry
Comment
Comment