کل ایک کلاس لی تھی اس ڈیزائن میں ویسے آپ باآسانی جج کرلے گئے اور اس ڈیزائن میں یہی خاص بات ہے ،، پلیز بتائیں؟
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
zindagi
Collapse
X
-
Re: زندگی
Originally posted by Baniaz Khan View Post
yar menu v sikha :)
دیکھو بہت آسان ہے کوئی سی تصویر کا باڈر لو مگر وہ باڈر لئیر یا پکچر ہو
لیزو ٹول لو کنارا کاٹو ، جیسے تکون بنا کے مگر ڈیلیٹ مت کرنا بلکہ ایڈٹ میں جاؤ کٹ کرو پھر فوری ایڈٹ میں سے ہی پیسٹ
اب ایک تکڑا آجائے گا ٹرانس فام سے اسے ورٹیکل اور ہوریزنٹل کرکے اوپسٹ سائیڈ جوڑ دو
ہوجائے گا بیج رول
اگر پیچ رول جہاں سے مڑا ہے اس جگہ کو کلر دینا اس خالی جگہ کو لیزو ٹول سے تکون بناؤ اور فل کردو کوئی کلر
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: زندگی
Originally posted by Sub-Zero View Post

paintshop main bhi page curl asani say ban jata hai :---)
Comment
Comment