Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Nazm designing competition May 2013 Winner

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Nazm designing competition May 2013 Winner

    Assalamalikum

    Nazam designing competition mai The driver hi ki entry ai hai ...os is competition kay winner bhi The driver hi hain ..:rose

    http://www.pegham.com/threads/84713-...30#post1540230




    Congratulations The driver :thmbup::thmbup:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: Nazm designing competition May 2013 Winner

    لو جی ڈریور بابو بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ۔


    مبارکاں :phool:۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: Nazm designing competition May 2013 Winner

      ایک بار سب سے پہلے پیغام نیوز نتیجہ کا اعلان کرتا ہے
      ڈرائیور ستر ہزار پانچ سو پچیس ووٹ لے کر نظم کمپیٹیشن کی نشت بھی جیت گئے
      جبکہ مخالف امیدوار خوف سے میدان سے ہی غائب

      ڈرائیور بہت بہت مبارک
      :rose
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: Nazm designing competition May 2013 Winner

        Originally posted by Sub-Zero View Post
        ایک بار سب سے پہلے پیغام نیوز نتیجہ کا اعلان کرتا ہے
        ڈرائیور ستر ہزار پانچ سو پچیس ووٹ لے کر نظم کمپیٹیشن کی نشت بھی جیت گئے
        جبکہ مخالف امیدوار خوف سے میدان سے ہی غائب

        ڈرائیور بہت بہت مبارک
        :rose
        Originally posted by S.A.Z View Post
        لو جی ڈریور بابو بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ۔


        مبارکاں :phool:۔

        بہت بہت شکریہ اپ حضرات کا۔۔

        میں جیت رہا ہوں۔۔ یقین ہی نہیں آ رہا۔۔ زندگی میں پہلی دفعہ جیت رہا ہوں تو اس لئے میں

        ۔۔۔۔۔

        میں اپ حضرات کا ازحد مشکور و ممنوں ہوں۔۔ بہت حوصلہ دیا ہے اپ لوگوں نے۔۔
        اللہ اپ حضرات کی زندگیاں خوشیوں سے بھر دیں آمین

        Comment


        • #5
          Re: Nazm designing competition May 2013 Winner

          Originally posted by -=The Driver=- View Post

          بہت بہت شکریہ اپ حضرات کا۔۔

          میں جیت رہا ہوں۔۔ یقین ہی نہیں آ رہا۔۔ زندگی میں پہلی دفعہ جیت رہا ہوں تو اس لئے میں

          ۔۔۔۔۔

          میں اپ حضرات کا ازحد مشکور و ممنوں ہوں۔۔ بہت حوصلہ دیا ہے اپ لوگوں نے۔۔
          اللہ اپ حضرات کی زندگیاں خوشیوں سے بھر دیں آمین
          جب کراچی میں ہڑتال ہو تب گاڑی چلایا کرو

          ہمیشہ جیتو گے


          :lol

          اس جیت کی بہت بہت مبارک ہو آپ کو





          Comment


          • #6
            Re: Nazm designing competition May 2013 Winner

            Originally posted by Baniaz Khan View Post


            جب کراچی میں ہڑتال ہو تب گاڑی چلایا کرو

            ہمیشہ جیتو گے


            :lol

            اس جیت کی بہت بہت مبارک ہو آپ کو

            بہت بہت شکریہ ۔۔۔
            جی خان صاحب ایسا ہی کچھ ہے۔۔۔۔ میں ویسے بھی جہاں رش دیکھتا ہوں تو اپنی گاڑی ایک سائیڈ پہ کرتا ہوں ۔۔۔

            Comment

            Working...
            X