Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Nazm Designing Competition MAY 2012

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

    Originally posted by Baniaz Khan View Post


    :lol


    muje koi aetraz nahi ........................... sach mae koi etraz nahi

    Baniaz Bhai thanks.

    Comment


    • #92
      Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

      Originally posted by *Rida* View Post


      achi baat hai ...Thanks..... achi baat appriciate karnay kay hi laaiq hoti hai .... jaisay new member ko appriciate karnaa......


      Rida sis bundle of thanks to support and encourage. Main aainda dhiaan se kaam karoon ga.

      Comment


      • #93
        Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

        السلامُ علیکم
        اس مرتبہ کے ڈیزائن مقابلے کے لئے جس طرح ہٹ کر طریقہ کار اپنایا گیا کہ صرف تصویر دے دی گئی کہ اس کے مطابق کوئی کلام ڈیزائن کریں تو اس پکچر کو دیکھ کر یکدم زہن میں کچھ الفاط جڑناشروع ہوگئے جن سے دو حصوں پر مشتمل ایک آزاد نظم ترتیب پاگئی۔
        لیکن جب اس نظم کو اپنے تصورات کے تحت ڈیزائن کرنے بیٹھا تو دو مسائل کا سامنا کرنا پڑا ایک تو یہ کہ جس طرح نظم دو حصوں پر مشتمل تھی اُس کے مطابق تصاویر کی سیٹنگ ایک فریم میں مشکل ہوگئی اور دوسرے نظم کی طوالت اس کے ٹیکسٹ کو بہت چھوٹا کرنے پر مجبور کر رہی تھی۔
        اس لئے اس ایک ہی نظم کو دو الگ فریمز میں تیار کیا اور پوسٹ کرنے سے پہلے موڈریٹس کی اجازت حاصل کرلی۔
        اُمید ہے ممبران ایک ہی فریم ڈیزائن پر موجود اس دو حصوں پر مشتمل پوسٹ پر اعتراض نہیں کریں گے۔


        پکچرز گیلری میں اپ لوڈ کر دی ہیں وہاں سے فورم پر لانا کون بتائے گا؟؟؟۔

        لنک یہ ہیں

        پکچر 1

        http://www.pegham.com/gallery/showim...3&userid=11107

        پکچر 2

        http://www.pegham.com/gallery/showim...3&userid=11107



        Last edited by *Rida*; 17 May 2012, 22:19.
        :star1:

        Comment


        • #94
          Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

          Last edited by *Rida*; 17 May 2012, 22:22.
          For New Designers
          وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

          Comment


          • #95
            Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

            Originally posted by jums View Post
            my entry :)
            kiya designing hai...................awesome, beautiful, fantastic..............

            Comment


            • #96
              Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

              Originally posted by Pagal1 View Post
              السلامُ علیکم


              Walaikum Assalaam

              Buhat zabardast designing ....... umda or nafeees

              Comment


              • #97
                Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

                بہت بہت بہت عمدہ ڈیزائننگ اور بہت ہی خوبصورت کلام

                پاگل جی آپ سے گزارش ہے کہ اس نظم کو نئے شعرا میں بھی پوسٹ* ضرور کیجیے گا

                بہت عمدہ تخلیق جناب


                ریپو نذرانہ قبول کیجیے سر جی





                Comment


                • #98
                  Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

                  Originally posted by *Rida* View Post
                  :okq: :phool: :thankyou:
                  :star1:

                  Comment


                  • #99
                    Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

                    Originally posted by Mr.Khan View Post



                    Walaikum Assalaam

                    Buhat zabardast designing ....... umda or nafeees


                    :thankyou:
                    :star1:

                    Comment


                    • Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post
                      بہت بہت بہت عمدہ ڈیزائننگ اور بہت ہی خوبصورت کلام

                      پاگل جی آپ سے گزارش ہے کہ اس نظم کو نئے شعرا میں بھی پوسٹ* ضرور کیجیے گا

                      بہت عمدہ تخلیق جناب


                      ریپو نذرانہ قبول کیجیے سر جی


                      پسند کرنے کا شکریہ محترم

                      اگر اس نظم کے عنوان کو زہن میں رکھتے ہوئے اس کے دونوں حصوں کی آخری سطروں کو پڑھا جائے تو "اور بھی لطف دوبالا"ہوجاتا ہے

                      جی میں نے بھی سوچا تو یہی ہے کہ اس کو نئے شعرا میں بھی پوسٹ کروں گا لیکن گیلری میں سے فورم پر پوسٹ کرنے کا طریقہ پتا نہیں چل رہا ۔

                      جیسے ہی مجھے پتہ چلتا ہے وہاں بھی تھریڈ لگاوں گا ان شاءاللہ

                      سر جی آپ کی سند پسندیدگی کسی ریپو سے کم نہیں ۔
                      :star1:

                      Comment


                      • Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

                        oye hoye.... Athar ji kia bat hy... zabardast ... kia poem select kari hy apny...
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

                          Originally posted by crystal_thinking View Post
                          oye hoye.... Athar ji kia bat hy... zabardast ... kia poem select kari hy apny...
                          oh ho select nahi kari apni poetry hain un ki





                          Comment


                          • Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

                            Originally posted by Pagal1 View Post




                            پسند کرنے کا شکریہ محترم

                            اگر اس نظم کے عنوان کو زہن میں رکھتے ہوئے اس کے دونوں حصوں کی آخری سطروں کو پڑھا جائے تو "اور بھی لطف دوبالا"ہوجاتا ہے

                            جی میں نے بھی سوچا تو یہی ہے کہ اس کو نئے شعرا میں بھی پوسٹ کروں گا لیکن گیلری میں سے فورم پر پوسٹ کرنے کا طریقہ پتا نہیں چل رہا ۔

                            جیسے ہی مجھے پتہ چلتا ہے وہاں بھی تھریڈ لگاوں گا ان شاءاللہ

                            سر جی آپ کی سند پسندیدگی کسی ریپو سے کم نہیں ۔
                            جی جناب بلکل سمجھ رہا ہوں

                            دونوں کے دلوں میں اور زبان پہ بیک وقت ایک ہی بات ہے





                            Comment


                            • Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post


                              oh ho select nahi kari apni poetry hain un ki
                              lekin lafz tu unho ny he select kry hein na b.... ap samjhy nai mere bat ko... or abi yhan koi bat nai warna Rida ny danda utha layna hy...
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment


                              • Re: Nazm Designing Competition MAY 2012

                                Originally posted by ahsaas View Post
                                jums bhai .................... :clap:

                                just awesum !!!! ustadon k ustaad hein app ..

                                itna pyara color combination and effact and frame and corners and more more more ......:phool:
                                اتنے خوبصورت انداز میں تعریف کا بہت بہت شکریہ۔۔۔خوش رہیں۔ :)

                                Comment

                                Working...
                                X