Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

bechain

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • bechain

    اسلام و علیکم۔۔

    "بے چین"

    شاعر: سید عابد بخاری
    Attached Files

  • #2
    Re: "بے چین"

    zabrds....designing b achi hay or poetry b:)

    Comment

    • #3
      Re: "بے چین"

      چھوٹا امیج بہت عمدہ لگ رہا ہے
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment

      • #4
        Re: "بے چین"

        بہت عمدہ ڈیزائننگ اور زبردست نظم

        ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ

        اسی طرح کی مزید خوبصورت شیئرنگ کا انتظار رہے گا

        Comment

        • #5
          Re: "بے چین"

          رڈس نے بہت کم پوسٹ کی ہیں مگر جب بھی انٹری دی شیر کی طرح وی آئ پی قسم کی
          نائس رڈس کیری آن ڈئیر ۔ یو ڈوئنگ ویری اکسیلنٹ جاب
          Last edited by Jamil Akhter; 25 February 2012, 20:31.
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #6
            Re: "بے چین"

            tmam doston ka bohat bohat shukriya
            k ap logon ny meri adna si designing psnd..
            umeed hy yunhi hosla afzai ka silsla jari rhy ga..

            Comment

            • #7
              Re: "بے چین"

              السلامُ علیکم
              کافی عرصےبعد آپ یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا
              ویلکم بیک 2پیغام
              آپ کی سابقہ ڈیزائینگز دیکھ دیکھ کر سوچا کرتا تھا کہ اتنی ماہر/یا شائد اتنا ماہر۔۔۔۔۔۔ممبر ہم سو دور کیوں ہے
              اب اس دوست نے آنا کیوں چھوڑ دیا
              آج آپ کی تازہ ترین اینٹری دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
              اُمید ہے کہ اب دوبارہ دوریاں نہیں آئیں گی
              ریپو پاور اور ایکسلنٹ ووٹ قبول کئجئے۔
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: "بے چین"

                nice work Buddy
                I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                Comment

                • #9
                  Re: "بے چین"

                  Originally posted by Gambler View Post
                  رڈس نے بہت کم پوسٹ کی ہیں مگر جب بھی انٹری دی شیر کی طرح وی آئ پی قسم کی
                  نائس رڈس کیری آن ڈئیر ۔ یو ڈوئنگ ویری اکسیلنٹ جاب
                  Shair key tarha :lol
                  I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                  Comment

                  • #10
                    Re: "بے چین"

                    Originally posted by Pagal1 View Post
                    السلامُ علیکم
                    کافی عرصےبعد آپ یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا
                    ویلکم بیک 2پیغام
                    آپ کی سابقہ ڈیزائینگز دیکھ دیکھ کر سوچا کرتا تھا کہ اتنی ماہر/یا شائد اتنا ماہر۔۔۔۔۔۔ممبر ہم سو دور کیوں ہے
                    اب اس دوست نے آنا کیوں چھوڑ دیا
                    آج آپ کی تازہ ترین اینٹری دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
                    اُمید ہے کہ اب دوبارہ دوریاں نہیں آئیں گی
                    ریپو پاور اور ایکسلنٹ ووٹ قبول کئجئے۔

                    kakey tarey tabsrey parh parh k he bagha ho ga yeh :lol
                    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                    Comment

                    • #11
                      Re: "بے چین"

                      Originally posted by Pagal1 View Post
                      السلامُ علیکم
                      کافی عرصےبعد آپ یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا
                      ویلکم بیک 2پیغام
                      آپ کی سابقہ ڈیزائینگز دیکھ دیکھ کر سوچا کرتا تھا کہ اتنی ماہر/یا شائد اتنا ماہر۔۔۔۔۔۔ممبر ہم سو دور کیوں ہے
                      اب اس دوست نے آنا کیوں چھوڑ دیا
                      آج آپ کی تازہ ترین اینٹری دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
                      اُمید ہے کہ اب دوبارہ دوریاں نہیں آئیں گی
                      ریپو پاور اور ایکسلنٹ ووٹ قبول کئجئے۔
                      واعلیکم اسلام۔۔
                      جناب سب سے پہلے آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے
                      اتنے پیار سے ویلکم کیا۔۔
                      میں تو پیغام اور پیغام ممبرز کے ہمیشہ پاس ہی ہوتا ہوں
                      بس کچھ مصروفیات کی وجہ سے ٹائم نہیں نکال پاتا۔۔
                      ایک بار پھر آپ کا بہت شکریہ۔۔
                      امید ہے آءندہ بھی یونہی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔۔۔۔

                      Comment

                      • #12
                        Re: "بے چین"

                        Originally posted by Tanha Hassan View Post
                        kakey tarey tabsrey parh parh k he bagha ho ga yeh :lol
                        :eye:

                        Comment

                        • #13
                          Re: "بے چین"

                          zaberdast .

                          Comment

                          Working...
                          X