Salam-0-Alaikum
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Main Teri Nazar Ka Saroor Hoon
Collapse
X
-
Re: Main Teri Nazar Ka Saroor Hoon
اسلام علیکم
بہت ہی خوبصورت انتخاب
اور اس ڈیزاینگ میں آپ نےکچھ ہٹ کے کرنے کا تاثر دیا ہے
جس میں آپ بخوبی کامیاب ہیں ۔کلر ایفکٹس بالکل اس طرح کے دئے ہیں جن سے گمان ہوتا ہے کہ ہاتھ کے زریعے بنائی گئ آئل پینٹنگ دیکھ رہے ہوں
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمینLast edited by S.Athar; 29 September 2010, 09:39.:star1:
Comment
-
Re: Main Teri Nazar Ka Saroor Hoon
Originally posted by mehreen View Postbhai intihab acha chuna n desining kamaal ki .wese m a new family member really want 2 make my desining poetry can some 1 guide me [allah g ka banda ]
اسلام علیکم
مہرین صاحبہ
سب سے پہلےتو اس فیملی میں خوش آمدید
آپ کچھ دن انتظار کر لیجئے عاطف بھائی ہم سے وعدہ کر چکے ہیں ایک خوبصورت ٹیٹوریل تیار کرنے کا "بلکہ میرا خیال ہے اُس ہر کافی حد تک کام کر بھی چکے ہونگے"۔تو آپ ان کے اس نئے ٹیٹوریل سے بہت کچھ سیکھ سکیں گی ۔
ویسے اگر آپ ایڈوب کے بارے میں یہاں موجود ٹیٹوریلز پڑھ لیں تو بھی بہت کچھ سیکھ سکتی ہیں۔
ہمیں آپ کے کام کا انتطار رہے گا
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمینLast edited by S.Athar; 29 September 2010, 09:45.:star1:
Comment
-
Re: Main Teri Nazar Ka Saroor Hoon
Originally posted by mehreen View Postbhai intihab acha chuna n desining kamaal ki .wese m a new family member really want 2 make my desining poetry can some 1 guide me [allah g ka banda ]
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام علیکم
بہت ہی خوبصورت انتخاب
اور اس ڈیزاینگ میں آپ نےکچھ ہٹ کے کرنے کا تاثر دیا ہے
جس میں آپ بخوبی کامیاب ہیں ۔کلر ایفکٹس بالکل اس طرح کے دئے ہیں جن سے گمان ہوتا ہے کہ ہاتھ کے زریعے بنائی گئ آئل پینٹنگ دیکھ رہے ہوں
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
Originally posted by azeems View Posthamesha ki tarah khubsurat Work janab kalam bhi nihayat Umda haiLast edited by atif saad; 29 September 2010, 14:52.
Comment
-
Re: Main Teri Nazar Ka Saroor Hoon
Originally posted by mehreen View Postshukirya peghame dost guide line ka ,sooooo hmmmmmm atif bhae to pir kab......... wese apni poetry hud hi design karni parti hai ya koe or bi aap ki kar sakta hai
Originally posted by *Hala* View Postw.salam
bohat khoobsorat design kiya hai Atif bhai
Khush rahein...
Comment
-
Comment