Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

AetbAr ki AdAt nAi rAhi

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • AetbAr ki AdAt nAi rAhi

    mujko pink colol bht psnd na isi liay pinki design kia hai bardasht krien:shyy:


    Attached Files
    Last edited by Sky angel; 20 June 2010, 12:03.

  • #2
    Re: AetbAr ki AdAt nAi rAhi

    اسلام علیکم ۔
    شکر ہے خدا کا، کچھ نیا دیکھنے کو ملا میں تو پرانی چیزیں دیکھ دیکھ کر سمجھ رہا تھا کہ پیغام "میوزیم" میں آگیا ہوں پتہ نہیں سب لوگ پیغام سے دور کیوں ہو گئے ہیں؟؟:(
    نہیں اس میں برداشت کرنے والی کوئی بات نہیں لڑکیوں کو پسند ہی پنک ہے میری اپنی بہنا کو پنک بہت پسند ہے تو اسہی وجہ سے مجھےبھی پنک اچھا لگتا ہے اور ویسے بھی یہ رنگ بہت خوبصورت ہے۔
    ڈیزاینگ آپ نے لاجواب کی ہے اور یہ لڑکی میں نے کہیں دیکھی ہے لیکن کہاں یہ یاد نہیں آرہا خیر اس کی نظروں میں جو ایک شکایت سی محسوس ہو رہی ہےاُس کا استعمال آپ نے خوب کیا ہے اُمید ہے کہ آپ متحرک ممبر رہیں گی :)۔
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں
    Last edited by S.Athar; 20 June 2010, 12:16.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: AetbAr ki AdAt nAi rAhi

      Originally posted by S.A.Z View Post
      اسلام علیکم ۔
      شکر ہے خدا کا، کچھ نیا دیکھنے کو ملا میں تو پرانی چیزیں دیکھ دیکھ کر سمجھ رہا تھا کہ پیغام "میوزیم" میں آگیا ہوں پتہ نہیں سب لوگ پیغام سے دور کیوں ہو گئے ہیں؟؟:(
      نہیں اس میں برداشت کرنے والی کوئی بات نہیں لڑکیوں کو پسند ہی پنک ہے میری اپنی بہنا کو پنک بہت پسند ہے تو اسہی وجہ سے مجھےبھی پنک اچھا لگتا ہے اور ویسے بھی یہ رنگ بہت خوبصورت ہے۔
      ڈیزاینگ آپ نے لاجواب کی ہے اور یہ لڑکی میں نے کہیں دیکھی ہے لیکن کہاں یہ یاد نہیں آرہا خیر اس کی نظروں میں جو ایک شکایت سی محسوس ہو رہی ہےاُس کا استعمال آپ نے خوب کیا ہے اُمید ہے کہ آپ متحرک ممبر رہیں گی :)۔
      اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں
      walaikum salam:hii:

      mainy na poetry design krna chor dia tha bcoz hala dee n ap sb k comments mis krti na:(
      n pg open hua so isi khushi khushi main apna fav color use krty design kia
      thx S.A.Z ji:rose

      Comment


      • #4
        Re: AetbAr ki AdAt nAi rAhi

        ہاں ناں وہ تو سہی بات ہے میں نے بھی 20 مئی کے بعد کچھ ڈیزاین نہین کیا تھا دل ہی نہیں کرتا تھا اور یہ بھی سوچتا تھا کہ کس کو دکھائوں کون میری غلطیوں کی نشاندہی کرے گا جن کو دکھائوں اُن کے لئے تو سب اچھا ہی اچھا ہوگا ایکسپرٹس تو پیغام پر ہیں جو میری غلطیوں کی نشاندہی کر کے مجھے مزید اچھا کرنے کی طرف متوجہ کریں
        اب انشاءاللہ پیغام ٓآباد رہے گا تو ہماری کوششیں بھی جاری رہیں گی
        آپ اب کھلے دل سے ڈیزاینگ کریں ہم سب ممبران آپ کے تخیئلات کی داد دینے کے لئے موجود رہیں گے انشاءاللہ
        اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: AetbAr ki AdAt nAi rAhi

          Bohot khubsurat Deign kiya hai janab pinki pinki :)

          Comment


          • #6
            Re: AetbAr ki AdAt nAi rAhi

            hello little girl

            bohat pasand aaya muje ...image b poetry b colour b ...haan ek tip outer background ka koi barik sa border hojata tha mukammal lagta abhi b ban skta hai
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #7
              Re: AetbAr ki AdAt nAi rAhi

              bahut khoobsorat design aur sharing dear :rose

              Comment


              • #8
                Re: AetbAr ki AdAt nAi rAhi

                W.salam
                welcome back dearo ... :welcome:
                buht khubsurat design kia hai.. colorz pinky pinky achy lag rahi hai.
                keep it up
                u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                :pr:

                Comment


                • #9
                  Re: AetbAr ki AdAt nAi rAhi

                  Asalam-o-Alikum wr Wb

                  Bohut Acha Style And Nice colors

                  Laykin mera khayal hai In Urdu Design poetry Main TEXT design ki Jaan hote hain
                  TEXT per Kaam kijye :)

                  Comment


                  • #10
                    Re: AetbAr ki AdAt nAi rAhi

                    Salam,sky angle,bhut khub and zabardast nazam hai,keep sharing

                    Comment


                    • #11
                      Re: AetbAr ki AdAt nAi rAhi

                      Zabardast...

                      Comment

                      Working...
                      X