Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Great Website for Designers ............ Check it

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Great Website for Designers ............ Check it

    اسلام وعلیکم
    دوستو
    ایک مزے کی ویب سائٹ جن حضرات کو ڈیزائننگ کا شوق ہے یہاں سے کافی کچھ مل سکتا ہے

    چیک کریں اور اپنی رائے ضرور دیں

    پسند آئے تو تھینکس کا بٹن پریس کردیجیے گا
    شکریہ

    یہ رہا لنک

    The Inspiration Gallery - Free borders, backgrounds, fonts and unique graphics

  • #2
    Re: Great Website for Designers ............ Check it

    بہت عمدہ سائٹ ۔۔
    یقیناً ڈیزائینرز کے لئے بڑا مفید سائٹ ہے۔۔ خان صاحب اس بہترین
    سائٹ کو ہم پہنچانے کا بہت بہت شکریہ

    Comment

    • #3
      Re: Great Website for Designers ............ Check it

      B/k salam walecum
      رکھا تھا ساری عمر بہاروں میں میرے بھائی
      کیوں چھوڑ دیا خزائوں میں تنہا بھٹکنے کے لیئے

      میرے بڑے بھائی ذوالفیقار احمد خان کا اچانک مختصر علالت کے بعد 10جون کو انتقال ہو گیا
      اپنے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے پیارے بھائی کے لیئے
      دعائے مغفرت فرمائیں
      شکریہ
      رابعہ اقبال رابی

      Comment

      • #4
        Re: Great Website for Designers ............ Check it

        یہ ویب سائیٹ میں نے پندرہ دن پہلے ایک یو ٹیوب ٹیوٹریکل میں دیکھی تھی اور یہاں سے دس پندرہ پیس کام کے کاپی کئے اتنی کوئی خاص تو نہیں
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #5

          • #6
            Re: Great Website for Designers ............ Check it

            Originally posted by Rabia rose 33 View Post

            مرحوم کی عمر کیا تھی اللہ ان کی روح کی مغفرت فرمائیں اور جنت میں جگہ دیں آمین

            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #7
              Re: Great Website for Designers ............ Check it

              Sukriya sab zero he was 45

              Comment

              • #8
                Re: Great Website for Designers ............ Check it

                Originally posted by Sub-Zero View Post
                یہ ویب سائیٹ میں نے پندرہ دن پہلے ایک یو ٹیوب ٹیوٹریکل میں دیکھی تھی اور یہاں سے دس پندرہ پیس کام کے کاپی کئے اتنی کوئی خاص تو نہیں
                ary wahh... site dhek li r apnay pas rakk li... hmmmm not fair Ok :think:

                Comment

                • #9
                  Re: Great Website for Designers ............ Check it

                  Originally posted by Rabia rose 33 View Post
                  B/k salam walecum
                  رکھا تھا ساری عمر بہاروں میں میرے بھائی
                  کیوں چھوڑ دیا خزائوں میں تنہا بھٹکنے کے لیئے

                  میرے بڑے بھائی ذوالفیقار احمد خان کا اچانک مختصر علالت کے بعد 10جون کو انتقال ہو گیا
                  اپنے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے پیارے بھائی کے لیئے
                  دعائے مغفرت فرمائیں
                  شکریہ
                  رابعہ اقبال رابی
                  اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں جگہ نصیب فرمائیں ۔۔
                  انسان ہیں جو غلطیاں ہوئیں ہوں ان کو درگزر فرما یا رب۔۔
                  بے شک تُو ہی معاف کرنے اور بخشنے والا ہے ۔۔
                  ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما یا اللہ

                  Comment

                  • #10
                    Re: Great Website for Designers ............ Check it

                    Originally posted by Rabia rose 33 View Post
                    B/k salam walecum
                    رکھا تھا ساری عمر بہاروں میں میرے بھائی
                    کیوں چھوڑ دیا خزائوں میں تنہا بھٹکنے کے لیئے

                    میرے بڑے بھائی ذوالفیقار احمد خان کا اچانک مختصر علالت کے بعد 10جون کو انتقال ہو گیا
                    اپنے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے پیارے بھائی کے لیئے
                    دعائے مغفرت فرمائیں
                    شکریہ
                    رابعہ اقبال رابی

                    Oh very Sad...

                    Ina Lillah Wa Ina Alahe Rajaeoon

                    Khuda un ki maghfirat farmaye

                    aur aap tamam ghar walo ko Sabr dy...

                    Comment

                    • #11
                      Re: Great Website for Designers ............ Check it

                      Originally posted by Sub-Zero View Post
                      یہ ویب سائیٹ میں نے پندرہ دن پہلے ایک یو ٹیوب ٹیوٹریکل میں دیکھی تھی اور یہاں سے دس پندرہ پیس کام کے کاپی کئے اتنی کوئی خاص تو نہیں
                      ye wali check kro

                      42 Free Nature And Floral Photoshop Brush Sets

                      abhi aap ko ye site khas nahi lag rahi kuch dono bad achi lagy gi ...

                      Comment

                      • #12
                        Re: Great Website for Designers ............ Check it

                        another

                        Graphic Identity: Fantasy Floral Photoshop Brushes - Part 5

                        Comment

                        • #13
                          Re: Great Website for Designers ............ Check it

                          Originally posted by -=The Driver=- View Post
                          ary wahh... site dhek li r apnay pas rakk li... hmmmm not fair Ok :think:

                          آپ تو ماشاء اللہ خود بہت اچھے ڈیزائنر ہیں آپ نے کبھی بتایا؟
                          کیونکہ میں نے یا کسی نے نہیں پوچھا
                          یہی حال آپ کا آپ نے پوچھا ہی نہیں
                          ویسے بھی یہ بلکل نو سکھئیوں کی سائیٹ تھی
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #14
                            Re: Great Website for Designers ............ Check it

                            سائیٹ تو اب کام کی منظر عام پر آئی
                            جیو شہزادے
                            :rose
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #15
                              Re: Great Website for Designers ............ Check it

                              Dont worry mai bhi aik site muta'arif karwa raha hun.. wapsi par...
                              phir batana keh kaisa laga

                              Comment

                              Working...
                              X