السلام علیکم
دوستو، ریڈی میڈ فریمز بنانے کے لئے بہت سے سافٹ وئیرز استعمال ہوتے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ان کے استعمال سے آپ کی سکلز بڑھ نہیں پاتیں۔آئیے ہم دیکھتے ہیں کہ اڈوب فوٹو شاپ میں ہم کیسے اور تیزی سے فریمز بنا سکتے ہیں
فوٹوشاپ اوپن کریں اور اپنے ڈیزائین کے مطابق ایک بیک گراونڈ بنا لیں۔مزید یہ کہ اس میں فریم بنانے کے لئے وہ ٹکڑا بھی لے آئیں، نیچے تصویر ملاحضہ ہو۔
اب اسی ٹکڑے سے ہم فریم بنائیں گے لیکن بہت آسان طریقے سے۔
اس ٹکڑے کی کاپیز بنا لیں اور لئرز کو مرج کر دیں
اسی پیس کی ایک کاپی بنا کے اسے فلپ کروا لیں
اب کارنر بناتے ہیں، تصویر کو غور سے دیکھیں،آپ نے دونو پیسز کو اس طرح اڈجسٹ کرنا ہے کہ کارنر کی کٹنگ کو دوران پریشانی نہ ہو
پولیگونل لیزو ٹول کی مدد سے کارنر کچھ ایسے سیلیکٹ کریں گے اور ڈیلیٹ کر دیں گے
اور کارنر تیار ہے

Comment