Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Digital Calligraphy of Sura-e-Alaq

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Digital Calligraphy of Sura-e-Alaq

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    سورہء علق کی ابتدائی اور مشہور آیات، جو قرآن کی سب سے پہلی وحی ہونے والی آیات بھی ہیں، کی ڈیجیٹل کیلیگرافی، بذریعہ انکسکیپ اور خط ثلث ۔۔۔
    نوٹ: بسم اللہ ایک فانٹ سے نکالی گئی ہے اور پس منظر میں گرافکس ایک سائٹ سے ڈاؤنلوڈ شُدہ ہیں۔۔

    کیلیگرافی مکمل کرنے کے بعد، میں نے دو بیک گراؤنڈ گرافکس استعمال کئے اور دونوں ہی مجھے خوبصورت لگے۔ میں چاہوں گا کہ احباب ان کے بارے میں اپنی رائے سے بھی آگاہ کریں کہ کونسی والی زیادہ خوبصورت ہے۔۔۔ اور اگر آپ اس میں مزید خوبصورتی ، تنقید یا کچھ اور رائے دینا چاہیں، جس سے اس میں مزید بہتری آسکے تو میں بہت مشکور ہونگا۔۔۔






    -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

  • #2
    Wa allaikum salaam

    Calligraphy zabardast hai aur umdah hai. Kuchh jaghon per alfaaz aapis mein jurrey huwey hain jaisa keh IQRA-WA-RABBUKAL mein Alif aur QAAF - agar in mein thora sa faasla rakha jaey to kya khoob ho....


    Yeh aap ney kis software mein ki hai? Kya aap uski guidelines bata saktey hain???

    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment


    • #3
      W.salam
      buhat he Zabardast hai MashaAllah
      Urdu Articles
      https://rkinfocorner.com

      Comment

      Working...
      X