Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
*Sura Baqrah Ayat 262-263*
Collapse
X
-
Tags: None
-
Re: *Sura Baqrah Ayat 262-263*
yahan naig ka matlab hai sawab......ya jo kuch bhi karain gay acha ya bura .....acha karnay per acha naig milay ga buraya aamal ka bura naig....:rose
Comment
-
Re: *Sura Baqrah Ayat 262-263*
Originally posted by Khalil View Postacha main samja shaid NAIK likhna hu aap ny262. الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللّهِ ثُمَّ لاَ يُتْبِعُونَ مَا أَنفَقُواْ مَنًّا وَلاَ أَذًى لَّهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَO 262. جو لوگ اﷲ کی راہ میں اپنے مال خرچ کرتے ہیں پھر اپنے خرچ کئے ہوئے کے پیچھے نہ احسان جتلاتے ہیں اور نہ اذیت دیتے ہیں ان کے لئے ان کے رب کے پاس ان کا اجر ہے اور (روزِ قیامت) ان پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گےo263. قَوْلٌ مَّعْرُوفٌ وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ مِّن صَدَقَةٍ يَتْبَعُهَآ أَذًى وَاللّهُ غَنِيٌّ حَلِيمٌO 263. (سائل سے) نرمی کے ساتھ گفتگو کرنا اور درگزر کرنا اس صدقہ سے کہیں بہتر ہے جس کے بعد (اس کی) دل آزاری ہو، اور اﷲ بے نیاز بڑا حلم والا ہےo
Comment
-
Re: *Sura Baqrah Ayat 262-263*
:)
is ka matlab yahan ajar ya sawab hi hai...
chalain aainda main ajar likhon gi....
Comment
Comment