Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

apni shareek-i-hayat kay naam

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • apni shareek-i-hayat kay naam

    السلامُ علیکم
    اُس کے نام جس نے میرا نام اپنے نام کے ساتھ جوڑ لیا۔
    Click image for larger version

Name:	Tayre Leay  Send this.jpg
Views:	1
Size:	232.5 KB
ID:	2492065
    :star1:

  • #2
    Re: اپنی شریک حیات کے نام

    Bohat Khoob
    :(

    Comment


    • #3
      Re: اپنی شریک حیات کے نام

      bhot acha... pure heart feelings

      Stay Blessed always

      May ALLAH shower his countless blessing upon you! Ameen
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #4
        Re: اپنی شریک حیات کے نام

        Originally posted by crystal_thinking View Post
        bhot acha... pure heart feelings

        Stay Blessed always

        May ALLAH shower his countless blessing upon you! Ameen
        آمین

        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: اپنی شریک حیات کے نام

          Originally posted by S.Athar View Post
          السلامُ علیکم
          اُس کے نام جس نے میرا نام اپنے نام کے ساتھ جوڑ لیا۔
          [ATTACH=CONFIG]111272[/ATTACH]

          bhot achy saz bhai ....





          Comment


          • #6
            Re: اپنی شریک حیات کے نام

            برادر عزیز خوبصورت شاعری دل سے نکل کر دل میں اتر گئی بے تحاشہ داد کے مستحق ہیں اور ان پیاری سی بھاوجہ کے لیئے دعائیں جنہیں اتنا پیار کرنے والا دوست اور ساتھی ملا اللہ نظرِبد سے محفوظ رکھے آمین
            Pegham Poetry Art work

            Comment


            • #7
              Re: اپنی شریک حیات کے نام

              Walaikum Assalaam

              What a wonderful dedication...............Superb poetry & awesome designing

              Comment


              • #8
                Re: اپنی شریک حیات کے نام

                Originally posted by AbbasiAli View Post
                برادر عزیز خوبصورت شاعری دل سے نکل کر دل میں اتر گئی بے تحاشہ داد کے مستحق ہیں اور ان پیاری سی بھاوجہ کے لیئے دعائیں جنہیں اتنا پیار کرنے والا دوست اور ساتھی ملا اللہ نظرِبد سے محفوظ رکھے آمین

                پسند کرنے کا شکریہ بے شک اللہ جی کی بہترین نعمتوں میں سے سب سے عمدہ نعمت پیار کرنے والی شریک حیات ہے ۔
                اللہ جی آپ کی دعا قبول فرمائیں آمین
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: اپنی شریک حیات کے نام

                  شکریہ خان جی
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: اپنی شریک حیات کے نام

                    buhat khoobsurat andaaz main aap nay bhabhi ko apni likhi hovi ghazal dedicate ki hai :--)

                    wo bhi yakenan deekh rahi houn ge yeh post :D

                    Allah aap dono ki jorri humesha salamat rakahye ameen :rose
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment


                    • #11
                      Re: اپنی شریک حیات کے نام

                      Originally posted by Aanchal View Post
                      buhat khoobsurat andaaz main aap nay bhabhi ko apni likhi hovi ghazal dedicate ki hai :--)

                      wo bhi yakenan deekh rahi houn ge yeh post :D

                      Allah aap dono ki jorri humesha salamat rakahye ameen :rose
                      پسند کرنے کا شکریہ

                      نہیں اُس کو تو میل کر کے دکھائی ہے وہ نیٹ سے بالکل دوووورررر ہے

                      آنے سے پہلے سکائپ آئی ڈی بنا کر کئی دنوں تک ایک ہی گھر میں رہتے ہوئے دوسرے کمرے سے اپنے بھتیجی وغیرہ کو آن لائن کر کے طرہقہ سمجھایا کہ کس طرح کال رسیو کرنی ہےکس طرح ویڈیو کا آڈیو کال کرنی ہے وغیرہ وغیرہ:)۔

                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: اپنی شریک حیات کے نام

                        Originally posted by S.Athar View Post
                        پسند کرنے کا شکریہ

                        نہیں اُس کو تو میل کر کے دکھائی ہے وہ نیٹ سے بالکل دوووورررر ہے

                        آنے سے پہلے سکائپ آئی ڈی بنا کر کئی دنوں تک ایک ہی گھر میں رہتے ہوئے دوسرے کمرے سے اپنے بھتیجی وغیرہ کو آن لائن کر کے طرہقہ سمجھایا کہ کس طرح کال رسیو کرنی ہےکس طرح ویڈیو کا آڈیو کال کرنی ہے وغیرہ وغیرہ:)۔

                        acha :D
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment


                        • #13
                          Re: اپنی شریک حیات کے نام

                          Originally posted by Aanchal View Post
                          acha :D

                          جی اُس کو تو مزاق میں کہتا تھا اوئے پڑھی لکھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                          تو جواب ملتا جس چیز سے کوئی لینا دینا ہی نہ ہو تو اُس کے بارے میں پتہ کرنے کی ضرورت کیا تھی

                          اب ضرورت ہے تو ٹھیک ہے سیکھ لیا نااااا :)۔
                          :star1:

                          Comment

                          Working...
                          X