Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

kis tarha gaoun ujrtay hian tabahi deekh li

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • kis tarha gaoun ujrtay hian tabahi deekh li




  • #2
    Re: کس طرح گاؤں اجڑتے ہیں تباہی دیکھ لی۔

    arrrry wah janab .. aap bhi designing .. krty ho ..

    dard nak poetry ko achy sy pesh kia hai..

    koshish jari rakhiye ..

    kia poetess ka pooora name bata sakty hein





    Comment


    • #3
      Re: کس طرح گاؤں اجڑتے ہیں تباہی دیکھ لی۔

      ارے نہیں بانیاز بھائی، میں کہاں ڈیزائننگ۔۔؎آپ خود دیکھ سکتے ہیں، بیک گراؤنڈ میں تصویر اور فرنٹ پر صرف ٹیکسٹ۔۔

      باقی جہاں تک شاعرہ کی بات ہے تو وہ مجھے بھی سرچ کرنا پڑے گا، کیونکہ مجھے تو یہ دردناک الفاظ پر اثر لگے تھے تو لکھ لیے۔۔

      Comment


      • #4
        Re: کس طرح گاؤں اجڑتے ہیں تباہی دیکھ لی۔

        umda kaam.. jinab

        Comment


        • #5
          Re: کس طرح گاؤں اجڑتے ہیں تباہی دیکھ لی۔

          zabardast... bahut hi aala..

          Comment


          • #6
            Re: کس طرح گاؤں اجڑتے ہیں تباہی دیکھ لی۔

            Nihayat umda sharing hai

            But

            If it is not ur designing then it should be posted in Bazm-e-shyri section.

            Comment


            • #7
              Re: کس طرح گاؤں اجڑتے ہیں تباہی دیکھ لی۔

              ارے خان جی، ڈیزائننگ تو میری ہی ہے۔۔ لیکن میں نے بانیاز کو کہا کہ میں بس اس حد تک ہی ڈیزائنر ہوں۔۔ تاکہ کہیں وہ مجھے اعلٰی درجے کا یعنی صادقین کے ہم پلہ نہیں کر دیں، ہی ہی ہی ہی ۔۔۔

              Comment


              • #8
                Re: کس طرح گاؤں اجڑتے ہیں تباہی دیکھ لی۔

                اس کلام کو عمدہ کہوں تب بھی دل روتا ہے کہ کیا حالات ہیں میرے وطن کے کہ شاعروں کے گداز دل کن موضوعات پر لکھنے پر مجبور ہوگئے۔

                اس المناک تحریر کو شئیر کرنے کا شکریہ کہوں تو کس طرح کہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: کس طرح گاؤں اجڑتے ہیں تباہی دیکھ لی۔

                  v.nice poetry and design


                  مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
                  ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے


                  roseroseroseroseroseroserose

                  Comment


                  • #10
                    Re: کس طرح گاؤں اجڑتے ہیں تباہی دیکھ لی۔

                    Wah wah wah....... bht piari ghazal........

                    Comment

                    Working...
                    X