Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

yeh dil jal raha hai

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • yeh dil jal raha hai

    اس غزل کو مت دیکھیں باڈر یا عنوان کو مت دیکھیں صرف آگ اور دھویں کو دیکھئے
    یہ ایفیکٹ سیکھنے کے لئے بنایا بقایا سب ثانوی ہے



    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: یہ دل جل رہا ہے

    pictures that was used in this affect





    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: یہ دل جل رہا ہے

      یہ دل جلانے کا کام کب سے شروع کیا جمیل صاحب۔۔۔

      Comment


      • #4
        Re: یہ دل جل رہا ہے

        بہت عمدہ جی۔۔۔۔ غزل کو بھی دیکھا۔۔ بارڈر کو بھی دیکھا۔ اور کیا کہا تھا اپ نے ہاں عنوان کو بھی دیکھا۔۔
        بڑھیا کام جناب۔۔۔ بڑا زبردست لگ رہا ہے۔۔۔
        جیالے

        Comment


        • #5
          Re: یہ دل جل رہا ہے

          buhat achi aag jalai hai aap nay , dhowa bhi cute sa hai :khi:
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #6
            Re: یہ دل جل رہا ہے

            Originally posted by -=The Driver=- View Post
            یہ دل جلانے کا کام کب سے شروع کیا جمیل صاحب۔۔۔
            آپ کی رومانٹک ڈیزائنگ جب سے دیکھی

            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: یہ دل جل رہا ہے

              Originally posted by -=The Driver=- View Post
              بہت عمدہ جی۔۔۔۔ غزل کو بھی دیکھا۔۔ بارڈر کو بھی دیکھا۔ اور کیا کہا تھا اپ نے ہاں عنوان کو بھی دیکھا۔۔
              بڑھیا کام جناب۔۔۔ بڑا زبردست لگ رہا ہے۔۔۔
              جیالے

              چلو دیکھ لیا وہ بس ایویں ہی ہیں ، کام تو ابھی بہت کرنا ہے اور آپ کا نام بھی سیلکشن لسٹ میں ہے تو نئے نئے کام سیکھیں تاکہ سب ہکا بکا رہ جائیں
              :ys:
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: یہ دل جل رہا ہے

                Originally posted by Aanchal View Post
                buhat achi aag jalai hai aap nay , dhowa bhi cute sa hai :khi:
                کوئیٹ
                دل جلے یہاں تو سب دل جلے ہیں
                مووی ڈائیلاگ دل جلے کاسٹ امریش پوری
                شکریہ
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: یہ دل جل رہا ہے

                  bhot acha kam liya gya hai in pics sy .. very well try :)





                  Comment


                  • #10
                    Re: یہ دل جل رہا ہے

                    Nice Geeeeeeeeeeeeee

                    Comment

                    Working...
                    X