Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

✿..Rehana Qamar ....

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: ✿..Rehana Qamar ....

    Originally posted by Areej View Post


    jee nahiiiiiiii

    Mein Rehana Qamar nahiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii hoon Wo to aik Shayera hain :donno:


    سوری اصل میں میری کزن بھی ہیں ریحانہ قمر جو کراچی میں رہتی ہیں
    کیا یہ شاعرہ کا تعلق کراچی سے ہے؟
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #17
      Re: ✿..Rehana Qamar ....

      Originally posted by Baniaz Khan View Post


      nahi ye wo nahi hai .. :lol


      rehana qamar ka fone no doon kia


      پہلے یہ بتاؤ اس شاعرہ کا تعلق کراچی سے ہے؟

      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #18
        Re: ✿..Rehana Qamar ....

        Originally posted by Areej View Post



        Ghazala passand kerny ka shukriya :)
        یہ غزالہ کون ہے ؟؟؟

        Comment


        • #19
          Re: ✿..Rehana Qamar ....

          Inn k bary main itna pata hai k abroad main rehte hain ..pakistan main kahan se hain
          yeah kisse ko pata ho to plzzzzz bata dey :think:

          Comment


          • #20
            Re: ✿..Rehana Qamar ....

            Originally posted by -=The Driver=- View Post
            یہ غزالہ کون ہے ؟؟؟
            ohhh ghazala nahiiii ghazal tha 372-haha

            Comment


            • #21
              Re: ✿..Rehana Qamar ....

              Originally posted by Areej View Post
              Inn k bary main itna pata hai k abroad main rehte hain ..pakistan main kahan se hain
              yeah kisse ko pata ho to plzzzzz bata dey :think:

              ابروڈ میں کہیں کیلیفورنیا تو نہیں؟ کیوں کہ ان کے ماموں وہاں ہیں
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: ✿..Rehana Qamar ....

                Originally posted by Sub-Zero View Post

                ابروڈ میں کہیں کیلیفورنیا تو نہیں؟ کیوں کہ ان کے ماموں وہاں ہیں
                Faisal Abad se taluk hai Rehana Qamar ka

                Comment


                • #23
                  Re: ✿..Rehana Qamar ....

                  Originally posted by -=The Driver=- View Post
                  Faisal Abad se taluk hai Rehana Qamar ka

                  یہ تو پاکستان کا شہر ہے؟ اوہ تب تو وہ ریحانہ قمر نہیں
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #24
                    Re: ✿..Rehana Qamar ....

                    Originally posted by Sub-Zero View Post

                    یہ تو پاکستان کا شہر ہے؟ اوہ تب تو وہ ریحانہ قمر نہیں
                    نہیں یہ وہ والی ریحانہ قمر نہیں۔۔۔ سوری یار

                    Comment


                    • #25
                      Re: ✿..Rehana Qamar ....

                      Originally posted by -=The Driver=- View Post
                      نہیں یہ وہ والی ریحانہ قمر نہیں۔۔۔ سوری یار

                      تو کون سی ریحانہ قمر بتارہے ہو آپ

                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #26
                        Re: ✿..Rehana Qamar ....

                        Originally posted by Sub-Zero View Post

                        تو کون سی ریحانہ قمر بتارہے ہو آپ

                        فیصل آباد والی کی ۔۔ جو امریکہ میں رہتی ہے۔۔
                        لیکن۔۔۔۔۔




























                        اپنے ماموں کے ساتھ نہیں ۔۔۔۔۔

                        Comment


                        • #27
                          Re: ✿..Rehana Qamar ....

                          Originally posted by -=The Driver=- View Post
                          فیصل آباد والی کی ۔۔ جو امریکہ میں رہتی ہے۔۔
                          لیکن۔۔۔۔۔

















                          اپنے ماموں کے ساتھ نہیں


                          چھوڑو بھائی فون پہ پوچھ لوں گا اگر ہوگی تو پوچھیں گئے یہ شاعری کرتے کرتے شاعرہ تو نہیں بن گئیں فیصل آباد میں ان کے چچا رہتے ہیں جو میرے پھوپھا ہیں گھنٹہ گھر کے پاس
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #28
                            Re: ✿..Rehana Qamar ....

                            اور میری کزن میرئیڈ بھی ہیں قمر ان کے ہسبنڈ کا نام ہے
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #29
                              Re: ✿..Rehana Qamar ....

                              Originally posted by Sub-Zero View Post


                              چھوڑو بھائی فون پہ پوچھ لوں گا اگر ہوگی تو پوچھیں گئے یہ شاعری کرتے کرتے شاعرہ تو نہیں بن گئیں فیصل آباد میں ان کے چچا رہتے ہیں جو میرے پھوپھا ہیں گھنٹہ گھر کے پاس

                              ہاہاہا اب وہاں بھی۔۔۔
                              بھائی بہت ہاتھ پاوں پھیلائیں ہیں :hohe:

                              Comment


                              • #30
                                Re: ✿..Rehana Qamar ....

                                Originally posted by -=The Driver=- View Post

                                ہاہاہا اب وہاں بھی۔۔۔
                                بھائی بہت ہاتھ پاوں پھیلائیں ہیں :hohe:

                                بات سمجھ نہیں آئی

                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X