Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
aIk bht achi ghazal
Collapse
X
-
Re: aIk bht achi ghazal
بہت ہی پر معنی ڈیزائینگ کی ہے۔۔۔۔۔
عمدہ انتخاب ہے
اچھوتا اندازِِفنکاری ہے۔
اس غزل کو پڑھتے ہوئے مجھے اپنا پسندیدہ قطعہ یاد آگیا۔
پلٹ کر آنکھ نم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا
گئی رُتوں کا غم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا
محبت ہوتو بے حد ہو جو نفرت ہو تو بے پایاں
کوئی بھی کام ،کم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا۔
۔:star1:
Comment
-
Re: aIk bht achi ghazal
Originally posted by S.Athar View Postبہت ہی پر معنی ڈیزائینگ کی ہے۔۔۔۔۔

۔
Comment
Comment