Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ghazal designing competition Winner

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ghazal designing competition Winner

    Assalamalikum

    Ghazal designing competition main sirf The driver nay participate kia hai ....
    and he is the Winner of his competition :thmbup:


    http://www.pegham.com/threads/84715-...ition-May-2013


    congratulations The Driver :congrats:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: Ghazal designing competition Winner

    ایک بار پھر سے ڈرائیور بابووووو

    ڈرائیور بابو کونسی سیٹ چھوڑو گے :)۔

    بہت بہت مبارک ہوووو
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: Ghazal designing competition Winner

      ڈراوئور بھائی تو ایسے نشتیں جیت رہے ہیں جیسے دو دو لاکھ ووٹ سے ایم کیو ایم والے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: Ghazal designing competition Winner

        مبارک ہو مبارک ہو
        طاہرالقادری والا مبارک ہو
        :congrats:
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: Ghazal designing competition Winner

          ارے ارے یہ کیا ۔۔۔ میں جیت رہا ہوں اور مجھے پتہ بھی نہیں۔۔۔
          اپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔
          (اپ سب حضرات کے محبت کا بہت ممنوں ہوں۔۔ آنچل اپ مائینڈ نہ کرنا ۔۔(ہنستے ہوئے

          Comment


          • #6
            Re: Ghazal designing competition Winner

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            مبارک ہو مبارک ہو
            طاہرالقادری والا مبارک ہو
            :congrats:
            ہاہاہا

            طاہرالقادری ۔۔۔ یار ڈراتے کیوں ہو۔۔۔

            Comment


            • #7
              Re: Ghazal designing competition Winner

              mabrouk .......

              Comment


              • #8
                Re: Ghazal designing competition Winner

                Originally posted by Sub-Zero View Post
                مبارک ہو مبارک ہو
                طاہرالقادری والا مبارک ہو
                :congrats:
                شرارتی انسان

                میں قادری صاحب کو آپ کی شکایت کرونگا



                ڈرائیور بھائی

                بڑی اسپیڈ مار رہے ہو

                بہت مبارک ہو جناب

                آج گھر مٹھائی لے کر جانا





                Comment

                Working...
                X