aslam-o-alikuam
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
honto pay kabhi mery un ka naam bhi aye
Collapse
X
-
Re: ~*~ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام ہی آئے~*~
Walaikom Assalam
buht khobsorat... shairi kay baray main kia kahoon....
aap ka intikhaab buht khoooob hai .....aur frame bhi acha hai ... text effect aur color combination acha lag raha hai :em:
goood work ...kep it up...
Comment
-
Re: ~*~ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام ہی آئے~*~
ابن انشاء کی گائی ہوئی یہ غزل بہت دن ہوگئے تھے سنے
شکریہ کہ آپ کے توسط سے دوبارہ سننے بیٹھ گیا
کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سے
جس رہ بھی چلے تیرے دروبام ہی آئے
بہت عمدہ ڈیزائن کیا ہے
ٹیکسٹ افیکٹ زیادہ اچھا لگ رہا ہے ۔:star1:
Comment
-
Re: ~*~ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام ہی آئے~*~
Originally posted by Tanha Hassan View Post
و علیکم السّلام
ڈیزائننگ بہت عمدہ ہے ۔غزل کا تو ابنا ہی رنگ ہے۔ بس شاعر کا نام ادا جعفری کی بجائے ابنِ انشا ُ ہوتا تو کمال ہوجاتا کوشش جاری رکھیں ۔
Comment
Comment