Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

    Originally posted by u_r View Post
    SAZ bhai....ap ki designing boht hi nafees lagg rhi he...mjhe aise hi designs psand hein,.....na ke woh jinn mein 1000 different cheezhein shaamil ker di gai huhn!!!!!!!!
    یہ آپ کا ظرف نظر ہے ورنہ تو میرے کام میں ایسی کوئی خاص بات نہیں
    اُمید ہے کہ آئیندہ بھی ژرف نگاہی کا سلسلہ جاری رہے گا ،اور جہاں میری کوتاہی ہوگی اُس کی نشاندھی فرمانے میں وسعت القلبی کا مظاہرہ کریں گی
    :star1:

    Comment

    • #47
      Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

      ویسے تو اس تھریڈ کے ساری انٹریز ہی اچھی اور پیاری ہیں پر ابھی میں صرف ساز بھائی کے شاہکار کے بارے میں بات کروں گا سر جی سارے کے سارے امیجز میں سے واحد آپ کا امیج ہے جو کہ پورا اوپن نہیں ہورہا پر جہاں تک اوپن ہورہا ہے وہیں تک دیکھ کر پورے امیج کا اندازہ لگانا چنداں مشکل نہیں

      سب سے زیادہ اچھا تو مجھے یہ لگا ہے کہ جو آپ نے غزل کو عنوان دیا ہے میں سمجھتا ہوں کہ ڈیزائننگ کے دوران اگر غزل کو کوئی اچھا سا عنوان دے دیا جائے تو چار میں سے ایک چاند تو اسے لگ ہی جاتا ہے اور یہ کریڈٹ آپ کو جاتا ہے دوسرا واقعی آپ کا فریم ورک کمال کا ہے بہت ہی خوبصورت سمپل اور گُڈ لکنگ فریم ڈیزائن کیا ہے اور فونٹ میں*تو آپ ویسے ہی ماسٹر ہو کیوں کہ میرے خیال میں یہ کلک کے تعاون سے ہوا ہے اور اس کام کے تو آپ ماسٹر ہو

      واقعی اب تک کی اینٹریز میں سے مجھے آپ کی ڈیزائننگ بہت اچھی لگی ہے
      بیسٹ آف لک

      Comment

      • #48
        Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

        Originally posted by S.A.Z View Post
        کرسٹل بہنا وعلیکم السلام
        آپ نے اپنے فریم کے بارے میں جو کہا وہ اپنی جگہ اگر آپ اس جانب اشارہ نہ کرتیں تو مجھ جیسے بے ہنر کے لئے یہ بھی ڈیزائینگ کا ایک طریقہ قرار پاتا :)۔
        البتہ غزل کی خرابیاں میں ضرور تلاش کر لیتا :)۔
        جو کہ یہ ہیں
        سب سے پہلے شعر کا پہلا فقرہ کچھ اس طرح سے ہے
        مدت سے یہی جان اداء سوچ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب کہ آپ نے "بہت"کا اضافہ فرما دیا ہے ؟؟؟؟ :(۔
        تیسرے شعر کے پہلے فقرے میں آپ لفظ الگ بات ہے کو "یلگ"بات ہے تحریر فرما گئیں :(۔
        اور آخری شعر کے الفاظ کو آپ آگے پیچھے کر گئی ہیں :(۔

        ارے ساز بھائی
        آپ بھی نا کمال کرتے ہیں
        جناب کرسٹل جی خود ایک شاعرہ واقع ہوئی ہیں
        اور یہ انھہوں نے شاعر کی غلطی درست کی ہے
        ارے بھائی انکو شکریہ کہنا چاہییے
        اور جو لاسٹ میں آپ کو غلط لگا میرے خیال میں شاید انہوں نے اردو رائٹنگ کو نیا انداز دینے کی ایک کوشش کی ہے

        ویسے کرسٹل جی آپ کا شاہکار بھی کمال کا ہی ہے زبردست بہت عمدہ

        ساز بھائی آپ جلدی سے اپنا امیج مجھے پورا کرکے دکھائیں کیونکہ میں*نے دونوں براوزر میں*چیک کیا ہے یہ آدھے سے بھی کم اوپن ہورہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ میرا ووٹ کہیں اور چلا جائے

        ویسے آپ دونوں ہی ڈیزاننگ میں میرے استاد ہو

        Comment

        • #49
          Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

          بانیاز بھائی گوگل چورم میں پورا نظر آرہا ہے آپ اسے استعمال کریں
          ویسے میں نے مازولا میں کھولا تو پہلے دن مجھے بھی نظر نہیں آیا تھا لیکن اب دو دنوں سے نظر آرہا ہے
          جب دن نظر نہیں آیا تھا تو میں نے سوچا کہ ایک "ون آر آر"فائل اٹیچ کر دوں لیکن پھر خیال آیا کہ اس طرح تو یہ پوسٹ ایڈٹ ہوجائے گی اور میں ڈررررررررررررررررررررررررررررررر گیا :(۔
          خیر میں اب دوسری پوسٹ کے ساتھ "ون آر آر فائل اٹیچ کر دیتا ہوں :)۔

          جہاں تک بات کی آپ نے کرسٹل جی کے بارے میں میرے نقاط کی تو سر جی اطلاع عرض ہے کہ میں بھی چھوٹی موٹی شاعری کر لیتا ہوں جس میں سے کچھ پیغام نئے شعرا میں شئیر بھی کی ہے۔
          ڈیزائینگ کے حوالے سے آپ نے درست کہا کہ کرسٹل جی استادوں میں سے ہیں پیغام پر میری بہترین استادوں میں ہالہ صاحبہ،کرسٹل صاحبہ،مہوش افسار،مس گل اور احمر بھائی شامل ہیں۔
          :star1:

          Comment

          • #50
            Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

            nice entry S.A.Z bhai :phool:

            Comment

            • #51
              Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

              بانیاز بھائی میرے اس ڈیزائن کا فونٹ کلک کا مرہون منت نہیں ہے (میری ونڈو سیون 64 بٹ پر کلک چل ہی نہیں رہا )۔یہ فونٹ میں نے ان پیج ہی کا استعمال کیا ہے اگرکبھی آپ کو ضرورت ہوئی تو بتائے گا اس کا نام پوسٹ کر دوں گا۔
              :star1:

              Comment

              • #52
                Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

                Originally posted by ahsaas View Post
                nice entry S.A.Z bhai :phool:
                پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
                :star1:

                Comment

                • #53
                  Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  کرسٹل بہنا وعلیکم السلام
                  آپ نے اپنے فریم کے بارے میں جو کہا وہ اپنی جگہ اگر آپ اس جانب اشارہ نہ کرتیں تو مجھ جیسے بے ہنر کے لئے یہ بھی ڈیزائینگ کا ایک طریقہ قرار پاتا :)۔
                  البتہ غزل کی خرابیاں میں ضرور تلاش کر لیتا :)۔
                  جو کہ یہ ہیں
                  سب سے پہلے شعر کا پہلا فقرہ کچھ اس طرح سے ہے
                  مدت سے یہی جان اداء سوچ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب کہ آپ نے "بہت"کا اضافہ فرما دیا ہے ؟؟؟؟ :(۔
                  تیسرے شعر کے پہلے فقرے میں آپ لفظ الگ بات ہے کو "یلگ"بات ہے تحریر فرما گئیں :(۔
                  اور آخری شعر کے الفاظ کو آپ آگے پیچھے کر گئی ہیں :(۔
                  Originally posted by baniazkhan View Post

                  ارے ساز بھائی
                  آپ بھی نا کمال کرتے ہیں
                  جناب کرسٹل جی خود ایک شاعرہ واقع ہوئی ہیں
                  اور یہ انھہوں نے شاعر کی غلطی درست کی ہے
                  ارے بھائی انکو شکریہ کہنا چاہییے
                  اور جو لاسٹ میں آپ کو غلط لگا میرے خیال میں شاید انہوں نے اردو رائٹنگ کو نیا انداز دینے کی ایک کوشش کی ہے

                  ویسے کرسٹل جی آپ کا شاہکار بھی کمال کا ہی ہے زبردست بہت عمدہ

                  ساز بھائی آپ جلدی سے اپنا امیج مجھے پورا کرکے دکھائیں کیونکہ میں*نے دونوں براوزر میں*چیک کیا ہے یہ آدھے سے بھی کم اوپن ہورہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ میرا ووٹ کہیں اور چلا جائے

                  ویسے آپ دونوں ہی ڈیزاننگ میں میرے استاد ہو
                  Asalam-O-Alikum

                  apny bilkul thek kaha S.A.Z g ... meny such mein kafi mistakes kri hein... actually mein frame mein itna ulajh gae the k meny poetry ko likh k review kara nai infect aik bar bana k pory image ko review b kara nai tu is liya aisa hoya... isk liya mein ab sirf sorry he bol sakti...

                  @ Baniaz g...

                  sir g mein sirf apni poetry k sath zulm-o-sitam krny ki majaz hn is terha kisi ki poetry mein addition mjko saza b dilwa sakti hy :)
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment

                  • #54
                    Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    السلامُ علیکم
                    ایک کوشش میری بھی ۔۔۔۔۔

                    apka frame aise lag ra jaise is mein brushes ko use kra gea hy... agar such mein brushes use kry hein tu kamal khoobsurti sy kry hn... frame k liya kehna paray ga just outstanding ...
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • #55
                      Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

                      w.salam
                      superb participation by all.....
                      good luck
                      u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                      :pr:

                      Comment

                      • #56
                        Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

                        My Entry

                        Click image for larger version

Name:	khans.jpg
Views:	1
Size:	118.2 KB
ID:	2419445

                        Comment

                        • #57
                          Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

                          bhot umdah janab khan saheb wah

                          Comment

                          • #58
                            Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

                            Very nice Mr Khan...love the colour scheme and the image!!!!!!!lekin..the top and the bottom sides of the frame are not identical...is it supposed to be like that????Not a designer so a genuine question!

                            sigpic

                            Comment

                            • #59
                              Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

                              Thanks .......... Baniaz Khan & u_r

                              @ u_r, frame ko different look dene ke liye mai ne Bottom ko baqi 3 sides sey different rakha hai

                              Comment

                              • #60
                                Re: ~* Designed Ghazal Comeptition Nov 2011 *~

                                beautiful designed khan bhaiya...
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X