Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Announcement: Winner of PGDC 2011

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

    Whair is Mr.Baneyaz?
    Attached Files

    Comment


    • #17
      Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

      Mubarik Ho

      Comment


      • #18
        Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

        وعلیکم السلام
        بہت بہت مبارک ہو آپ کو

        Comment


        • #19
          Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

          good

          Comment


          • #20
            Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

            congratulations baniaz bro....

            Comment


            • #21
              Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

              Bundles of Congratulations
              Dear bro

              Comment


              • #22
                Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

                Bohat Mubarak Huuu Dost..


                Liken main na to ap ka fun para dikha hi nahii keha hai bhai
                Moun dikhlaii Ki Rasam Ada Kii jaay :)


                Aik baar phir bohat bohat Mubarak huu


                Khush rehay



                Johannes_ Kepler
                :(

                Comment


                • #23
                  Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

                  mere khyaal mein iss thread mein winner entry ko bhi post kerke izaat bakhshani chaye thi!!!!!!!!!!!!!!!!but khair........


                  sigpic

                  Comment


                  • #24
                    Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

                    MASHALLAH Banez khan ji.... lotz of lotz congratzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz!!
                    keep it up...
                    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                    :pr:

                    Comment


                    • #25
                      Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

                      جناب ایڈمن
                      اسلام و علیکم
                      سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری ڈیزائننگ کو اس قابل سمجھا کہ اسے انعام کا حقدار قرار دیا،
                      میں تہہ دل سے آپ کا ممنون ہوں کہ اتنے بحث و مباحثہ کے باوجود آپ نے اس مقابلے کو بل آخر اختتام تک پہنچایا۔

                      یقینن میرے لیے یہ خبر باعث مسرت ہے کہ میں*اس مقابلے کا ونر منتخب کیا گیا ہوں اور وہ بھی ایک ایسے پلیٹ فارم پر جہاں ایک سے بڑھ کر ایک ڈیزائنر موجود ہے جن کے سامنے میرے اس کام کی حیثیت کوئی شک نہیں*کہ ایک طفل مکتب سی ہے

                      لیکن اس کے ساتھ ساتھ میری یہ خواہش بھی ہے کہ دوسرے ممبرز کے بھی شکوک و شہبات کا ازالہ کیا جائے





                      Comment


                      • #26
                        Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

                        میں اپنے تمام فورم ممبرز / دوستوں کا تہہ دل سے ممنون ہوں کہ آپ لوگوں نے بہت ہی خوبصورت اور پیارے انداز سے مبارک باد پیش کی ہے میں*پہلے بھی عرض کرچکا ہوں اور آج بھی یہ کہنے میں*کوئی عار نہیں کہ میری اس کامیابی کا سہرا آپ لوگوں کے ہی سر ہے ۔ اگر آپ لوگوں کا ساتھ ، آپ لوگوں کی حوصلہ افزائ اور بہت سے ڈیزائنرز کی مدد جن کا اس فورم پر ایک بڑا نام ہے میرے ساتھ نہ ہوتی تو شاید میں اس میدان کو کب کا چھوڑ چکا ہوتا
                        میں آج اس موقع پر فورم کے ایک بہت ہی محترم ممبر جناب کنگ خان صاحب کو بہت مس کررہا ہوں کیونکہ سب سے پہلے فورم پر کسی مقابلے میں*شرکت میں نے ان ہی کی بدولت کی میری دعا ہے وہ جہاں کہیں بھی ہوں خدا ان کو خوش رکھے
                        اور اس کے علاوہ خاص طور پر شکر گزار ہوں مس کرسٹل جی کا ، ساز بھائی کا اور ہالہ جی کا جن کی باریک بینی کی وجہ سے مجھے اپنی غلطیوں اور خامیوں کی تصحیح کرنے کا موقع ملا

                        آخر میں*ایک بار پھر آپ تمام دوستو کا بہت بہت شکریہ





                        Comment


                        • #27
                          Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

                          congratulate Dil sey

                          Comment


                          • #28
                            Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

                            Originally posted by baniazkhan View Post
                            میں اپنے تمام فورم ممبرز / دوستوں کا تہہ دل سے ممنون ہوں کہ آپ لوگوں نے بہت ہی خوبصورت اور پیارے انداز سے مبارک باد پیش کی ہے میں*پہلے بھی عرض کرچکا ہوں اور آج بھی یہ کہنے میں*کوئی عار نہیں کہ میری اس کامیابی کا سہرا آپ لوگوں کے ہی سر ہے ۔ اگر آپ لوگوں کا ساتھ ، آپ لوگوں کی حوصلہ افزائ اور بہت سے ڈیزائنرز کی مدد جن کا اس فورم پر ایک بڑا نام ہے میرے ساتھ نہ ہوتی تو شاید میں اس میدان کو کب کا چھوڑ چکا ہوتا
                            میں آج اس موقع پر فورم کے ایک بہت ہی محترم ممبر جناب کنگ خان صاحب کو بہت مس کررہا ہوں کیونکہ سب سے پہلے فورم پر کسی مقابلے میں*شرکت میں نے ان ہی کی بدولت کی میری دعا ہے وہ جہاں کہیں بھی ہوں خدا ان کو خوش رکھے
                            اور اس کے علاوہ خاص طور پر شکر گزار ہوں مس کرسٹل جی کا ، ساز بھائی کا اور ہالہ جی کا جن کی باریک بینی کی وجہ سے مجھے اپنی غلطیوں اور خامیوں کی تصحیح کرنے کا موقع ملا

                            آخر میں*ایک بار پھر آپ تمام دوستو کا بہت بہت شکریہ
                            Mubarak ho tumhein. aur haan murawat mein aa k 100 dollar lene se inkaar na ker dena
                            :thmbup:

                            Comment


                            • #29
                              Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

                              Coooooooooooooooooool

                              I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                              Comment


                              • #30
                                Re: Announcement: Winner of PGDC 2011

                                walekam-aslam
                                congrats janab

                                Comment

                                Working...
                                X