Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

PGDC_2011: My Entry - baniazkhan

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • PGDC_2011: My Entry - baniazkhan

    دوستو
    اسلام و علیکم

    اس مقابلے میں حصہ تو میں نے کافی بڑھ چڑھ کے لیا تھا پر کچھ ذاتی اور آفیشلز مصروفیات کی بنا پر زیادہ لگن اور دل جمعی کے ساتھ کام نہیں کرسکا لیکن مقابلے کے لیے آخر کار یہ تین ڈیزائن تیار کر ہی ڈالے۔
    اس مقابلے میں میرا حصہ لینا نہ ہی کسی قسم کا انعامی لالچ ہے اور نہ ہی رسماَ تعریفی کلمات بلکہ ایک چیلنج جو کہ کسی اور کے دئے گئے مٹیریل پر اپنے ہاتھ کو صاف کرنا ہے
    میں اس موقع پر ایک پرانے ممبر کنگ خان صاحب کو بہت مس کررہا ہوں*جن کی وجہ سے میں نے پہلی بار فورم پر کسی مقابلے میں*حصہ لیا تھا
    آج میں اپنی یہ تینوں ڈیزائن کنگ خان کو ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں
    اس کے علاوہ ایک اور اس فورم کے قابل احترام ممبر جناب ساز بھائی کے حوالے سے ایک بات کہنا چاہوں گا کہ وہ فورم کی بہتری کے لیے ہمیشہ ہی دعا گو اور فکر مند رہتے ہیں* اور فورم پر اس قسم کے مقابلے کے بھی خواہش مند رہتے ہیں میرے خیال میں ایڈمن کے اس اقدام کے بدولت اب ان کی ناراضگی دور ہوجانی چاہیے اور ساتھ یہ دعا بھی ہے کہ اس مقابلے میں*مجھے اور آپ سب کو بھی ان کی ڈیزائننگ دیکھنے کا موقع ملے کیونکہ پچھلی بار ایسے ہی ایک مقابلے سے انہوں نے اپنی ناراضگی کی وجہ سے معذرت کر لی تھی


    Designs are dedicate to Mr. King Khan


    Click image for larger version

Name:	3rd design2.jpg
Views:	1
Size:	932.1 KB
ID:	2486610

    Click image for larger version

Name:	4th design 3.jpg
Views:	1
Size:	876.3 KB
ID:	2486609

    Click image for larger version

Name:	5th design.jpg
Views:	1
Size:	1.04 MB
ID:	2486608



    Last edited by Baniaz Khan; 27 October 2011, 12:02.






  • #2
    Re: Grand Designing Contest 2011- My Entry

    walikum salam
    masroofiyat kay bawajood app nay bhatreen image design kiye hain :)

    Comment


    • #3
      Re: Grand Designing Contest 2011- My Entry

      mein mozilla mein jaa ker dekhuhn gi..abhi to boxes and crosses hi nazr aa rhe...behraal well done on taking part!!

      SAZ bhai .....jo pehle doosre members ke naa aane per naraazgi ka izhaar kerte the....abhi khud agger aate bhi hein to nihaait thore time ke liyye!!!!!!!!!!!!!!


      sigpic

      Comment


      • #4
        Re: Grand Designing Contest 2011- My Entry

        Originally posted by Rabi View Post
        walikum salam
        masroofiyat kay bawajood app nay bhatreen image design kiye hain :)
        حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ رابی





        Comment


        • #5
          Re: Grand Designing Contest 2011- My Entry

          وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
          بانیاز بھائی بہت ہی کمال کی ڈیزائینگ کی ہے دوسرے نمبر والے میں تو لگتاہے آپ نے تمام مہارت نچوڑ کر رکھ دی ہے۔
          کنگ بھائی تک آپ کا پیغام پہنچ جائے گا اُمید ہے وہ دوبارہ فورم پر نظر آنے لگیں گے
          جہاں تک بات رہی میری تو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آجکل میں پاکستان آیا ہوا ہوں تو کچھ مصروفیات اس طرح کی ہوگئی ہیں کہ چاہنے کے باوجود میں اس گرینڈ مقابلے میں حصہ نہیں لے پارہا جس کے بارے میں میں پہلے معذرت کر چکا ہوں ۔یہی وجہ ہے کہ "کچھ زخم صدیوں بعد بھی تازہ رہتے ہیں فراز"میری تقریباً تین ماہ پہلے کی ڈیزائینگ ہے جس کے بعد میں کچھ بھی پوسٹ نہیں کر پایا جس کا مجھے افسوس ہے :(۔
          جب اس مقابلے کا اعلان ہوا تھا تو اس وقت کئی دوستوں نے حصہ لینے کا کہا تھا لیکن میں اُن کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرسکا اب اس مقابلے کی حالت دیکھ کر دکھ بھی ہورہا ہے کہ دعوے کرنے کے لئے کتنے ممبر جمع ہوگئے تھے لیکن ابھی تک صرف دو ممبران نے حصہ لیا ہے :(۔ خیر دیکھتے ہیں ابھی کل کا دن باقی ہے شائد ایک دو اینٹریز مزید ہوجائیں۔
          مجھے ایڈمن سے ناراضگی صرف اس لئے تھی کہ فورم کو بالکل ہی تنہا چھوڑ کر لمبے عرصے سے غائب تھے البتہ اب اُن کی واپسی سے اُمید ہےکہ فورم کی حالت کچھ بہتر ہوگی
          میری خواہش یہ ہے کہ فورم پر مقابلے ہوتے رہیں ،جو موڈریٹس ہیں اُن کی حاضری یقنی بنائی جائے اور ہر موڈریٹر اپنے اپنے سیکشن میں مقابلے کروائے چاہے "انعامی رقم"والے مقابلے نہ ہوں لیکن ممبران کو ایکٹو رکھنے کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا رہنا چاہئے۔اس سے ممبران میں چھپا ٹیلنٹ بھی نکل کر سامنے آئے گا اور جو ٹیلنٹڈ ہیں اُن میں مزید نکھار پیدا ہوگا۔جیسے کہ آپ
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: Grand Designing Contest 2011- My Entry

            Originally posted by u_r View Post
            mein mozilla mein jaa ker dekhuhn gi..abhi to boxes and crosses hi nazr aa rhe...behraal well done on taking part!!

            SAZ bhai .....jo pehle doosre members ke naa aane per naraazgi ka izhaar kerte the....abhi khud agger aate bhi hein to nihaait thore time ke liyye!!!!!!!!!!!!!!
            سرجی بانیاز بھائی کو جو جواب تحریر کیا ہے اُسہی میں آپ کے شکوے کا بھی جواب ہے
            اُمید ہے کہ میں جلد پہلے والی پوزیشن پر آجاوں گا
            کیونکہ پاکستان میں،اب صرف تین ہفتوں کا مہمان ہوں :(۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: Grand Designing Contest 2011- My Entry

              Originally posted by S.A.Z View Post


              سرجی بانیاز بھائی کو جو جواب تحریر کیا ہے اُسہی میں آپ کے شکوے کا بھی جواب ہے
              اُمید ہے کہ میں جلد پہلے والی پوزیشن پر آجاوں گا
              کیونکہ پاکستان میں،اب صرف تین ہفتوں کا مہمان ہوں :(۔
              O Allah Ke bandhe...........abh to username ke neeche deeger information ke saath saath gender ki info bhi mojood he!!!!!!!!!!aik nazr daal lete whaaan, madam sahiba


              sigpic

              Comment


              • #8
                Re: Grand Designing Contest 2011- My Entry

                Originally posted by u_r View Post
                O Allah Ke bandhe...........abh to username ke neeche deeger information ke saath saath gender ki info bhi mojood he!!!!!!!!!!aik nazr daal lete whaaan, madam sahiba
                اوئی اللہ جی:shyy: پھر غلطی ہوگئی ۔
                سوری سوری سوری اب آپ بھی مجھے میڈم کے پائیدان سے نیچے اُتار دیں۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: Grand Designing Contest 2011- My Entry

                  ^^^^haahn haaan belan se apni tikhai khoob karein...respected madam ji:lol


                  sigpic

                  Comment


                  • #10
                    Re: Grand Designing Contest 2011- My Entry

                    Bohat khoobsurat images banaye hain :)
                    Allah

                    Comment


                    • #11
                      Re: Grand Designing Contest 2011- My Entry

                      best of luck baniaz g...:rose
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment


                      • #12
                        Re: Grand Designing Contest 2011- My Entry

                        Originally posted by Yaaram View Post
                        Bohat khoobsurat images banaye hain :)
                        بہت شکریہ یارم بھائی





                        Comment


                        • #13
                          Re: Grand Designing Contest 2011- My Entry

                          Originally posted by crystal_thinking View Post
                          best of luck baniaz g...:rose
                          Thanks





                          Comment


                          • #14
                            Re: PGDC_2011: My Entry - baniaskhan

                            ویلڈن بانیاز۔۔۔۔۔بہت اچھے امیجز کا چناو کیا ہے ۔بیسٹ آف لک
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment


                            • #15
                              Re: PGDC_2011: My Entry - baniaskhan

                              Originally posted by saraah View Post
                              ویلڈن بانیاز۔۔۔۔۔بہت اچھے امیجز کا چناو کیا ہے ۔بیسٹ آف لک

                              بہت شکریہ سارہ جی بڑی نوازش آپ کی
                              ابھی میں*آپ ہی کے ایک تھریڈ میں ریپلائی کرکے آرہا ہوں
                              اور اب یہاں یہ پوچھنا پڑے گا کہ کہیں آپ انڈین پنجابن تو نہیں

                              چناؤ





                              Comment

                              Working...
                              X