السلام علیکم
پیغام ڈیزائنگ مقابلے کے اعلان کے بعد جو خوبصورت فیڈ بیک ملا ہے اُس پر ہم ہر شمولیت کرنے والے کا تہِ دِل سے شکرگزار ہیں۔
میں یہاں آج اِس مقابلے کی نسبت مزید معلومات اور اِس کے اصولوں اور ضابطوں کے ساتھ حاضر ہوں تاکہ تمام شریک اِس کو اچھی طرح سمجھ لیں۔
کسی بھی شک و شبہ یا مزید تفتیش کے لیے اِسی تھریڈ میں جانکاری کی جاۓ۔
یہ پہلا مقابلہ ہے جس میں جیتنے والے کے لیے انعامی رقم کا بندوبست کیا گیا ہے اور یہ پہلا مقابلہ ہے جس میں تمام دلچسپی لینے والے افراد کو شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔
معلومات، اصول اور ضابطے
ہر فرد کو مقابلے میں شمولیت کے لیے رجسٹر کرنا ہوگا
to register: http://www.pegham.com/register.php
مقابلے کے تین حصے ہونگے

اول: ابتدائی مرحلہ
دوم: ووٹنگ مرحلہ
سوم: فیصلہ کن مرحلہ
آغازدوم: ووٹنگ مرحلہ
سوم: فیصلہ کن مرحلہ
ابتدائی مرحلہ: مقابلہ جمعۃ المبارک 14 اکتوبر 2011 کو شام 12 بجے سینٹرل یورپیئن ٹائم پر شروع ہو گا انشااللہ
اختتام: مقابلے کا اختتام جمعۃ المبارک 28 اکتوبر 2011 کو شام 12 بجے سینٹرل یورپیئن ٹائم پر ہو گا۔ انشااللہ
ووٹنگ مرحلہ: اتوار 30 اکتوبر سے بدھ 2 نومبر تک
فیصلہ کن مرحلہ: جمعرات 3 نومبر سے ہفتہ 5 نومبر تک

اور جیتنے والے ممبر کا اعلان اتوار 6 نومبر کو کیا جائیگا۔ انشااللہ
اصول ضابطے اور قانون
ہر ممبر ابتدائی مرحلے کے لیے 3 امیجز تیار کریگا
مقابلے میں حصہ لینے کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ جمعۃ المبارک 14 اکتوبر شام آٹھ بجے سینٹرل یورپیئن ٹائم ہے
ابتدائی مرحلے کے اختتام کے بعد ہر ممبر خود اپنا وہ امیج چنے گا جو دوسرے مرحلے میں شامل ہو گا

دوسرے مرحلے میں پھر ممبرز کے درمیان ووٹنگ ہوگی اور 25 بہترین ترین امیجزکا چناؤ ہو گا جو تیسرے مرحلے میں شامل ہونگے
ووٹنگ میں حصہ صرف وہ ممبرز لے سکتے ہیں جنکی پوسٹ 200سے زیادہ کی ہونگی اور وہ ممبرز لے سکتے ہیں جو اِس مقابلے میں حصہ لیں گے
اپنے بناۓ ہوۓ امیج کو ووٹ نہیں دیا جا سکتا
تیسرے مرحلے میں جج صاحبان ایک ایک امیج کا جائزہ لیں گے اورجیتنے والے امیج کا اعلان کریں گے
مقابلے میں شامل ہر امیج پر پیغام۔کام لکھا ہونا چاہیے
امیج آپ کی اپنی کاوش ہو، کسی کا چربہ نہ ہو
چربہ امیج کو تلف اور ممبر کو ڈسکوالیفائی کر دیا جائگا
ہر امیج پیغام کی ملکیت ہوگا اور پیغام کے ریفرینس کے بغیر کسی سائٹ پر شائع نہیں کیا جائیگا۔
ہر امیج پیغام گیلری میں درجہ ذیل فولڈرز میں اَپ لوڈ کیا جائیگا

پی جی ڈی کانٹیسٹ
رف پہلے مرحلے کے سبھی امیج
انیشل ووٹنگ کے لیے امیج
فائنل 25 بہترین ترین امیج
انیشل ووٹنگ کے لیے امیج
فائنل 25 بہترین ترین امیج
ہر امیج کا ایک فکسڈ سائز ہو گا، اِس مقابلے کے لیے جو سائز چنا گیا ہے وہ یہ ہے: 1024 سے 1024 پکسلز ماکس! اور حجم: 5 میگابائٹ ماکس
یعنی امیج اِس سائز سے چھوٹا ہو سکتا ہے، اِس سے بڑا نہیں۔ یہ زیادہ سے زیادہ سائز ہو گا۔

ہر امیج کو سیف کرنے کے لیے اِس سٹینڈرڈ کا لحاظ رکھنا ضروری ہے اور وہ یہ ہے
PGDC_<membername>_<imagenumber>.<format>
allowed formats are: .gif, .jpg and .png
ہندوستانی اداکاروں کی تصاویر امیجز میں شامل کرنے پر ممانعت ہے
کسی بھی طرح کے عریاں امیج کا استعمال ڈسکوالیفیکشن کا مستحق ہو گا
جج صاحبان کا فیصلہ حتمی ہو گا اور اُسے چیلنج نہیں کیا جا سکتا
اِن اصولوں میں مقابلہ شروع ہونے سے قبل تک تبدیلی آ سکتی ہے
علاوہ ازیں
for picking up the winning prize money, you must have an account at paypal. Money will only be transferred to paypal account!
کسی بھی قسم کی مزید تفصیلات کے لیے اسی تھریڈ میں رابطہ کیجیے (گیسٹ کو بھی جانکاری کا حق حاصل ہے ) یا پھر ایڈمن کو پی ایم کیجیے۔
ایڈمن
پیغام نیٹ ورک

Comment