Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey













    ۔










  • #2
    Re: Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey

    .....Sirf ..''''' DEsigning Buhat achii hai ''''
    .Umeed E SahaR...

    Comment


    • #3
      Re: Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey

      hamehsa ki tarah A1 kaam...
      drop shadow thori si ziyada lagi mujhe...

      Comment


      • #4
        Re: Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey

        Nice work Khanji...................:)
        Pegham Poetry Art work

        Comment


        • #5
          Re: Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey

          text effect mjko behad pasand aya hy
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • #6
            Re: Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey

            MashaAllah

            Comment


            • #7
              Re: Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey

              ایک بہت خوبصورت نظم کے شعر ، بہت جاندار اور اثر انگیز۔
              بہت خوب کہی ہے جس نے بھی کہی ہے۔

              Comment


              • #8
                Re: Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey

                مجھے تو سب کچھ اچھا لگا

                Comment


                • #9
                  Re: Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey

                  وفا، محبت، خوشبو، کتاب، تتلی، شعور، جگنو
                  ہمارے ہاتھوں کوئی سلامت، اگر نہیں ہے تو کیون نہیں ہے

                  یہ بات کوئی بتائے ساجد! ہمارے ہی دامنِ طلب میں
                  شعور و فکر ونظر کی دولت، اگر نہیں ہے تو کیوں نہیں ہے

                  Comment


                  • #10
                    Re: Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey



                    یہ پرندے مجھے پاگل نہیں ہونے دینگے

                    شاید اسلئے کہ یہ مجھے زندگی کا ایک نیا حوصلہ دیتے ہیں،
                    شاید اسلئے کہ ان کا اپنے پالنے والے پر کامل ایمان ہیے۔
                    شاید اسلئے کہ یہ پرندے کسی کے محتاج نہیں ہے۔
                    شاید اسلئے کہ یہ اپنے پالنے والے کا شکر ادا کرنا جانتے ہیں
                    شاید اسلئے کہ یہ قناعت پسند ہوتے ہیں۔
                    شاید سلئے کہ انہیں زیادہ اور زیادہ کی ہوس نہیں۔
                    شاید اسلئے کہ یہ اپنی اونچی اڑان کے دوران بھی نیچے ہی دیکھتے ہیں۔
                    شاید اسلئے کہ یہ ایک دوسرے کے دشمیں نہہن۔

                    اسی لئے یہ پرندے مجھے جینے کا حوصلہ دیتے ہیں۔
                    شاید یہ پرندے اسی لئے جینے کا حوصلہ دیتے ہیں۔

                    Comment


                    • #11
                      Re: Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey

                      Bohat Khoob Sharing ... All...
                      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                      Comment


                      • #12
                        Re: Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey

                        wah kia kehne zbrdsttttt
                        design ur Ashaar behad umda hain
                        :rose

                        Comment


                        • #13
                          Re: Ye Parandey Muje Pagal Nahi Hony Dien Gey

                          Originally posted by فاروق سعید قریشی View Post


                          یہ پرندے مجھے پاگل نہیں ہونے دینگے

                          شاید اسلئے کہ یہ مجھے زندگی کا ایک نیا حوصلہ دیتے ہیں،
                          شاید اسلئے کہ ان کا اپنے پالنے والے پر کامل ایمان ہیے۔
                          شاید اسلئے کہ یہ پرندے کسی کے محتاج نہیں ہے۔
                          شاید اسلئے کہ یہ اپنے پالنے والے کا شکر ادا کرنا جانتے ہیں
                          شاید اسلئے کہ یہ قناعت پسند ہوتے ہیں۔
                          شاید سلئے کہ انہیں زیادہ اور زیادہ کی ہوس نہیں۔
                          شاید اسلئے کہ یہ اپنی اونچی اڑان کے دوران بھی نیچے ہی دیکھتے ہیں۔
                          شاید اسلئے کہ یہ ایک دوسرے کے دشمیں نہہن۔

                          اسی لئے یہ پرندے مجھے جینے کا حوصلہ دیتے ہیں۔
                          شاید یہ پرندے اسی لئے جینے کا حوصلہ دیتے ہیں۔
                          Great lines Farooq bhai .. .bhot shukriya





                          Comment

                          Working...
                          X