Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ
Collapse
X
-
Re: سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ
Originally posted by Prince Tiger View Postسب کچھ اچھا ہے، لیکن ایک چیز جو کہ زیادہ تر ڈیزائنر اگنور کر لیتے ہیں۔۔۔۔ کہ شعر سے متعلقہ ڈیزائن نہیں چن پاتے یا نہیں بنا پاتے۔۔۔
مجھے تو سب مناسب ترین لگ رہا ہے۔
سکون سے سمندر کنارے بیٹھا ہوا فرد جسے کوئی بھی دوسرا فرد دیکھ کر یہی کہے گا کہ کتنا پر سکون سلجھا ہو فرد ہے؟؟؟:star1:
Comment
-
-
Re: سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ
Originally posted by S.Athar View Post
آپ کو کیا کمی محسوس ہو رہی ہے اس ڈیزائن میں کچھروشنی بھی تو ڈالیں؟؟؟
مجھے تو سب مناسب ترین لگ رہا ہے۔
سکون سے سمندر کنارے بیٹھا ہوا فرد جسے کوئی بھی دوسرا فرد دیکھ کر یہی کہے گا کہ کتنا پر سکون سلجھا ہو فرد ہے؟؟؟
لیکن پھر بھی، ظاہر ہے جس نظر سے آپ دیکھ رہے ہو، وہ تو ہر گز میں نہیں دیکھ سکتا یا سوچ سکتا۔۔
جیسے شاعر کو ہی اپنے شعر کی سمجھ آتی ہے، دوسرے بس تکے ہی لگاتے ہیں۔۔
Comment
-
Re: سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ
Originally posted by Prince Tiger View Post
کوئی دوسرا کیوں کہے۔۔۔ الجھا سا ہوا اسکی اندر سے کوئی نکلتا ہوا دکھائی دیتا۔۔۔ بس مجھے ایسا لگا کہ یہ ہونا چاہیے۔۔۔ یا اسی شخص کی کوئی اور بکھری بکھری سی شخصیت اسی کے ساتھ کسی اور سٹائل میں نظر آتی۔۔۔
لیکن پھر بھی، ظاہر ہے جس نظر سے آپ دیکھ رہے ہو، وہ تو ہر گز میں نہیں دیکھ سکتا یا سوچ سکتا۔۔
جیسے شاعر کو ہی اپنے شعر کی سمجھ آتی ہے، دوسرے بس تکے ہی لگاتے ہیں۔۔:star1:
Comment
Comment