Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

..... منزلیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ..... منزلیں

    السلام علیکم



    Attached Files

  • #2
    Re: ..... منزلیں

    bhot hi sada hogya hai kam ..

    sher mae gar bar lag ri hai





    Comment


    • #3
      Re: ..... منزلیں

      jee saada hi banaya Baniaz bhai

      sher aisa hi suna hai maine... app ko kia lagta hai ???

      Comment


      • #4
        Re: ..... منزلیں

        واہ ڈرائیور جی
        بہت ہی زبردست بنایا ہے
        بیک گراونڈ میں برش استعمال کیے امیج مکسنگ ویری گڈ
        شعر بھی بہت ہی عمدہ ہے
        کیپ اٹ اپ
        :rose

        Comment


        • #5
          Re: ..... منزلیں

          Originally posted by Nadia khan View Post
          واہ ڈرائیور جی
          بہت ہی زبردست بنایا ہے
          بیک گراونڈ میں برش استعمال کیے امیج مکسنگ ویری گڈ
          شعر بھی بہت ہی عمدہ ہے
          کیپ اٹ اپ
          :rose

          نادیہ جی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
          آج کوئی پوسٹ کیا نہیں تھا تو بس جلدی جلدی میں جان چھڑائی میں نے
          ایک عام اور سادہ سا ڈیزائن تو خیر نہیں کہہ سکتے ہاں پوسٹ کہہ سکتے ہیں لگایا میں نے۔۔
          خیر اپ کا بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا
          اللہ خوش رکھیں اپ کو

          Comment


          • #6
            Re: ..... منزلیں

            میں نے اگر آپ کو پکاسو کہا تھا تو سچ کہا تھا آپ کے اندر ڈیزائنر نہیں مصور کی روح ہے جو اپنے خیالات کینوس پر رنگوں کی صورت میں بکھیرتا ہے ویری نائس
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: ..... منزلیں

              Originally posted by Sub-Zero View Post
              میں نے اگر آپ کو پکاسو کہا تھا تو سچ کہا تھا آپ کے اندر ڈیزائنر نہیں مصور کی روح ہے جو اپنے خیالات کینوس پر رنگوں کی صورت میں بکھیرتا ہے ویری نائس

              جمیل بھائی بہت بہت شکریہ اپکا ۔۔۔

              ارے بھائی جان میں ایک سادہ سا ڈیزائنر نہ بن سکا تو پیکاسو۔۔۔۔۔
              خیر یہ اپکا بڑا پن ہے جناب۔۔ اللہ خوش رکھیں اپ کو

              Comment


              • #8
                Re: ..... منزلیں

                nice 1 it is

                Comment


                • #9
                  Re: ..... منزلیں

                  Originally posted by Mani16 View Post
                  nice 1 it is
                  bahut shukriya Mani jee...

                  Comment


                  • #10
                    Re: ..... منزلیں

                    me nay yeh nahi deekha tha kia :khi:

                    good one :rose
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment

                    Working...
                    X