Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ღ.......Teeeeer

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ღ.......Teeeeer

    AsslamoAlikum

    Aik frame banany ki koshish kii hai ...iss main gurbur haii abhii ..??:shyy: :shyy:
    Attached Files

  • #2
    Re: ღ.......Teeeeer

    شعر تو خیر اوپر سے گزر گیا۔۔۔
    ڈیزائن بڑھیا ہے۔۔ مزید کا انتظار رہے گا
    ریپو قبول فرمائیں

    Comment


    • #3
      Re: ღ.......Teeeeer

      Originally posted by Areej View Post
      AsslamoAlikum

      Aik frame banany ki koshish kii hai ...iss main gurbur haii abhii ..??:shyy: :shyy:
      bus frame bananay ki kushish ki the ? design khudi ban gaya hehe

      achi kushish ki hai kushish kartay rehna chaye :thmbup:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: ღ.......Teeeeer

        wow ...beautiful poetry .. bal k zalim poetry ...

        good design ..





        Comment


        • #5
          Re: ღ.......Teeeeer

          فریم بھی اچھا بنایا اور لڑکی بھی بہترین کروپ کی اور پنجابی شاعری تھوڑی مولا جٹ ٹائپ ہے
          پیغام کو ایک اور پروفیشنل مل گیا
          بہت عمدہ ایرج
          :clap:
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: ღ.......Teeeeer

            Originally posted by -=The Driver=- View Post
            شعر تو خیر اوپر سے گزر گیا۔۔۔
            ڈیزائن بڑھیا ہے۔۔ مزید کا انتظار رہے گا
            ریپو قبول فرمائیں
            Thank u so much .....
            sher oper se guzer gaya .....punjabi zuban atee hai aty aty :driver:

            Comment


            • #7
              Re: ღ.......Teeeeer

              Walaikum Assalaam

              Shair samajh nahi aaya :)

              Design kafi acha hai........

              Keep it up :rose

              10 reputation points for you

              Comment


              • #8
                Re: ღ.......Teeeeer

                Originally posted by Aanchal View Post
                bus frame bananay ki kushish ki the ? design khudi ban gaya hehe

                achi kushish ki hai kushish kartay rehna chaye :thmbup:
                han jee teer hi chalaya tha :p

                Comment


                • #9
                  Re: ღ.......Teeeeer

                  Originally posted by Sub-Zero View Post
                  فریم بھی اچھا بنایا اور لڑکی بھی بہترین کروپ کی اور پنجابی شاعری تھوڑی مولا جٹ ٹائپ ہے
                  پیغام کو ایک اور پروفیشنل مل گیا
                  بہت عمدہ ایرج
                  :clap:
                  :) abhii to Frame pe hath saaf kiye hain buhet shukriya

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post
                  wow ...beautiful poetry .. bal k zalim poetry ...

                  good design ..
                  Thank u so much ...yeah poetry aik NFK ki gaye hooye ghazal the ..zalim hii hoge

                  Comment


                  • #10
                    Re: ღ.......Teeeeer

                    Originally posted by Mr.Khan View Post
                    Walaikum Assalaam

                    Shair samajh nahi aaya :)

                    Design kafi acha hai........

                    Keep it up :rose

                    10 reputation points for you
                    Thank u so much Sir :rose

                    Comment


                    • #11
                      Re: ღ.......Teeeeer

                      فریم تو نہائت عمدہ بناہے
                      فیم کی جان اُس کے کنارے ہوتے ہیں جو آپ نے نہائت مہارت سے بنائے ہیں
                      فونٹ بہت عمدہ منتخب کیا ہے
                      تصویر بھی بہت خوب ہے شعر کی مناسبت سے
                      بس اگر کسی عاشق دیوانے ٹائپ کی تصویر بھی پس منظر کا حصہ بنا دیتیں تو یوں لگتا جیسے تصاویر خود شعر کہہ رہی ہیں :)۔۔


                      ایکسلنٹ ووٹ اور ریپو ٹیشن قبول فرمائے۔'
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: ღ.......Teeeeer

                        Originally posted by -=The Driver=- View Post
                        شعر تو خیر اوپر سے گزر گیا۔۔۔
                        ڈیزائن بڑھیا ہے۔۔ مزید کا انتظار رہے گا
                        ریپو قبول فرمائیں
                        Originally posted by Sub-Zero View Post
                        فریم بھی اچھا بنایا اور لڑکی بھی بہترین کروپ کی اور پنجابی شاعری تھوڑی مولا جٹ ٹائپ ہے
                        پیغام کو ایک اور پروفیشنل مل گیا
                        بہت عمدہ ایرج
                        :clap:
                        Originally posted by Mr.Khan View Post
                        Walaikum Assalaam

                        Shair samajh nahi aaya :)

                        Design kafi acha hai........

                        Keep it up :rose

                        10 reputation points for you

                        میرے محبوب اپنی ظالم آنکھوں کو بند کر لے
                        انہوں نے ہمیں دیکھ دیکھ کر مار دیا ہے
                        دل جان جگر زخمی کئے ہیں
                        تو نےنظروں کا تیر چلایا ہے۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: ღ.......Teeeeer

                          اطہر بھائی اگر غور کیا جائے صاف نظر آرہا ہے دو پیس صحیح سے نہیں جڑے بات صرف کناروں کی نہیں ہوتی گیپ بھی نہیں ہونا چاہئے اور گیپ لائن واضح ہے
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #14
                            Re: ღ.......Teeeeer

                            Originally posted by -=The Driver=- View Post
                            شعر تو خیر اوپر سے گزر گیا۔۔۔
                            ڈیزائن بڑھیا ہے۔۔ مزید کا انتظار رہے گا
                            ریپو قبول فرمائیں
                            Originally posted by Sub-Zero View Post
                            فریم بھی اچھا بنایا اور لڑکی بھی بہترین کروپ کی اور پنجابی شاعری تھوڑی مولا جٹ ٹائپ ہے
                            پیغام کو ایک اور پروفیشنل مل گیا
                            بہت عمدہ ایرج
                            :clap:
                            Originally posted by Mr.Khan View Post
                            Walaikum Assalaam

                            Shair samajh nahi aaya :)

                            Design kafi acha hai........

                            Keep it up :rose

                            10 reputation points for you
                            Originally posted by Sub-Zero View Post
                            اطہر بھائی اگر غور کیا جائے صاف نظر آرہا ہے دو پیس صحیح سے نہیں جڑے بات صرف کناروں کی نہیں ہوتی گیپ بھی نہیں ہونا چاہئے اور گیپ لائن واضح ہے
                            ویسے مجھے تو نظر نہیں آیا لیکن

                            آپ جیسی ماہرانہ فنکارانہ نظر بھی تو نہیں رکھتا :(۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: ღ.......Teeeeer

                              بہت عمدہ۔۔۔۔ فریم کوبناتے رہو اس سے جو کمی ہے وہ خود بہ خود دور ہوتی چلی جائے گی۔۔۔
                              کارنر بہت اچھے بنے ہیں وہاں کوئی گڑبڑ نہیں۔۔۔۔
                              کلر کمبینیشن بھی اچھا۔۔۔
                              اورآل گُڈ ڈیزائن۔۔۔
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment

                              Working...
                              X