Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آئیڈیا بانیاز کا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آئیڈیا بانیاز کا

    بانیاز کے ڈیزائن میں سکیچ دیکھا سوچا اچھا آئیڈیا ہے ایک تصویر پر ٹرائی ماری کچھ بنا لیا تو سوچا باڈر دے کے دیکھتے ہیں پھر شعر بھی ایڈ کردیا
    پھر سوچا آپ کو دیکھاؤں


    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: آئیڈیا بانیاز کا

    baray zoro -o-shoor say designing ho rahi hai :--)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: آئیڈیا بانیاز کا

      چلیں آپ کو یہ بتائیں ایک عام سی تصویر کو کیسے کیسے اسیکیچ کی قبول صورت تک پہنچایا
      پہلے یہ تصویر سے بیک گراؤنڈ غائب کیا
      پھر اسے ریسائز کرکے بلیک اینڈ وائٹ سکیچ دیا
      پھر کروپنگ کرکے بیک گراؤنڈ اور لائٹ براؤن کلر
      پھر باڈر شعر









      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: آئیڈیا بانیاز کا

        ok good ..isay Tutorial section main post karian na ....acha hai , or is pay jo white chunteyaan lagi hain wo to utaarian na :p :lol:
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #5
          Re: آئیڈیا بانیاز کا

          lekin is main jop white lines aa rahi hain wo aap ne door nhi ki, jo k stamp tool se baa aasani ho jati, overall sketch bht acha hy

          Comment


          • #6
            Re: آئیڈیا بانیاز کا

            مانی آپ ہی ڈیلیٹ کردو مجھے تو نہیں آرہی
            :hohe:
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: آئیڈیا بانیاز کا

              wah .. kit pyara lag raha hai .. Jamil bhai .. very well try ...

              sketch pr pehla hi kam itna shandar kr liya...


              kia bat hai bhaee.. good

              Reputed





              Comment


              • #8
                Re: آئیڈیا بانیاز کا

                Originally posted by Baniaz Khan View Post
                wah .. kit pyara lag raha hai .. Jamil bhai .. very well try ...

                sketch pr pehla hi kam itna shandar kr liya...


                kia bat hai bhaee.. good

                Reputed


                شکریہ مجھ سے غلطی ہوگئی بیک گراؤنڈ شائن کرنے کے لئے چمکیلا بیک گراؤنڈ لگادیا اوپر سے نہلے پہ دہلا لئیر دو لئیرز کے ساتھ کلر اور وال پیپر ایک ہوگئی اب اس پہ مزید کام نہیں ہو پا رہا
                اور پھر شروع سے کام ، دل نہیں کررہا
                لیکن یہ بات ذھن میں رہے گئی اگلی دفعہ
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: آئیڈیا بانیاز کا

                  یہ آنچل جی کسی نہ کسی طریقے سے کچھ چاندنی ہٹادی

                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: آئیڈیا بانیاز کا

                    اوئے ۔۔۔ چپھے رستم،،،،
                    سقراط
                    افلاطون
                    بقراط
                    وغیرہ وغیرہ
                    اچھی طرح ٹیوٹ پیش کرو شاباش۔۔۔
                    بہت عمدہ کام جناب۔۔۔ ریپیوٹڈ

                    Comment


                    • #11
                      Re: آئیڈیا بانیاز کا

                      میرے پی سی میں ایک مسئلہ جب کلک کرو تو جیسے فائل مینو کھولا تو سکرین شاٹ لینے کے لئے کلک کرتے ہی وہ بند ہوجاتا ہے
                      ورنہ سیکڑوں ٹیوٹریکل بنادیتا اب تک
                      :(
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: آئیڈیا بانیاز کا

                        Originally posted by Sub-Zero View Post
                        میرے پی سی میں ایک مسئلہ جب کلک کرو تو جیسے فائل مینو کھولا تو سکرین شاٹ لینے کے لئے کلک کرتے ہی وہ بند ہوجاتا ہے
                        ورنہ سیکڑوں ٹیوٹریکل بنادیتا اب تک
                        :(

                        na na na koi bahana nahi jinab,,,, screen shot k liye bss Print/screen/SysRq wala button press karo r Paint mein paste karo....

                        shabash jaldi karen... me wait kar raha hun

                        Comment


                        • #13
                          Re: آئیڈیا بانیاز کا

                          Originally posted by -=The Driver=- View Post
                          na na na koi bahana nahi jinab,,,, screen shot k liye bss Print/screen/SysRq wala button press karo r Paint mein paste karo....

                          shabash jaldi karen... me wait kar raha hun

                          سچی سچی بتاؤں یہ سب پکچرز ایک فورم سے چوری کرکے لگائیں
                          372-scare
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #14
                            Re: آئیڈیا بانیاز کا

                            Originally posted by Sub-Zero View Post

                            سچی سچی بتاؤں یہ سب پکچرز ایک فورم سے چوری کرکے لگائیں
                            372-scare

                            ایک سچ کو چھپانے کے لئے کتنے جھوٹ بولو گے ؟؟؟ ہاہاہا
                            اپ چوری نہیں کر سکتے۔۔

                            Comment


                            • #15
                              Re: آئیڈیا بانیاز کا

                              Originally posted by -=The Driver=- View Post

                              ایک سچ کو چھپانے کے لئے کتنے جھوٹ بولو گے ؟؟؟ ہاہاہا
                              اپ چوری نہیں کر سکتے۔۔

                              کون سا ایک سچ؟
                              کیوں بھائی؟ آپ مجھے اتنا شریف نہ سمجھیں
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X