Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

::::: خلوص کے بندے :::::

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ::::: خلوص کے بندے :::::

    السلام علیکم ۔۔
    بہت کوشش کرتا ہوں لیکن میرے خیال میں کچھ حاصل نہیں ہو رہا ۔۔۔



    Attached Files

  • #2
    Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

    wow zabardast fantastic... very very very well done...

    itni jaldi itni improvement zabardast...
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

      Originally posted by crystal_thinking View Post
      wow zabardast fantastic... very very very well done...

      itni jaldi itni improvement zabardast...
      حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
      بس کوشش کرتا رہتا ہوں۔۔ کبھی کیسا کبھی کیسا۔۔ خیر
      اپکے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

      Comment


      • #4
        Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

        بہت عمدہ ایسے کام کے فرم پیس ایسے چھوٹے شعروں پر ضائع مت کرو
        بہت اچھی کروپنگ کی فریم بہت بڑا ہے ٹیکسٹ اور بیک گرؤنڈ کے حساب سے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          بہت عمدہ ایسے کام کے فرم پیس ایسے چھوٹے شعروں پر ضائع مت کرو
          بہت اچھی کروپنگ کی فریم بہت بڑا ہے ٹیکسٹ اور بیک گرؤنڈ کے حساب سے
          نوازش جناب۔۔۔
          بہت بہت شکریہ۔۔ فریم میرے پاس پڑا ہوا ہے۔۔ کہیں اور بھی استعمال کرتا ہوں۔۔۔
          اپ کو چاہیئے تو اپلوڈ کرتا ہوں جناب

          Comment


          • #6
            Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

            جمیل بھائی بہت بڑا شعر ہے یہ۔۔۔
            میرا انتہائی پسندیدہ

            Comment


            • #7
              Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

              frame acha lag raha haii bg k hisaab se ...achii koshish haii

              Comment


              • #8
                Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

                Originally posted by Areej View Post
                frame acha lag raha haii bg k hisaab se ...achii koshish haii
                frame pasand karne ka shukriya

                Comment


                • #9
                  Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

                  Nice 1
                  :shyy::hii:

                  Comment


                  • #10
                    Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

                    Originally posted by Saba Baloch View Post
                    Nice 1
                    اپ کو بھی پسند آگیا ؟؟؟؟

                    Comment


                    • #11
                      Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

                      وعلیکم السلام
                      ڈرائیور جی
                      تسی چھا گئے ہو
                      بہت ہی زبردست ڈیزائن ہے ٹیکسٹ افیکٹ کلر کمبنیشن سب ایک دم پر فیکٹ
                      شاد رہیں آمین
                      :rose

                      Comment


                      • #12
                        Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

                        wah ji kia bat hai .. aap tou bhot achy ja rahe ho ..

                        good job :)





                        Comment


                        • #13
                          Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

                          Originally posted by Nadia khan View Post
                          وعلیکم السلام
                          ڈرائیور جی
                          تسی چھا گئے ہو
                          بہت ہی زبردست ڈیزائن ہے ٹیکسٹ افیکٹ کلر کمبنیشن سب ایک دم پر فیکٹ
                          شاد رہیں آمین
                          :rose
                          نادیہ جی حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ۔
                          ایسے ہی اپنی دعاووں میں یاد رکھا کریں۔۔ بہت سخت ضرورت ہے دعاووں کی مجھے
                          اللہ اپ کو جزائے خیر دے ۔۔۔ آمین

                          Comment


                          • #14
                            Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post
                            wah ji kia bat hai .. aap tou bhot achy ja rahe ho ..

                            good job :)

                            خان بھائی بہت بہت شکریہ۔۔۔
                            بس اپ لوگوں کی عنایت ہے۔۔۔ کوشش کرتا رہتا ہوں۔ تو بس۔۔۔۔۔

                            Comment


                            • #15
                              Re: ::::: خلوص کے بندے :::::

                              Originally posted by -=The Driver=- View Post
                              نادیہ جی حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ۔
                              ایسے ہی اپنی دعاووں میں یاد رکھا کریں۔۔ بہت سخت ضرورت ہے دعاووں کی مجھے
                              اللہ اپ کو جزائے خیر دے ۔۔۔ آمین

                              ڈرائیور بھائی کیا ہوا؟ کیوں دعاؤں کی زیادہ ضرورت ہے کوئی گھمبیر پریشانی تو نہیں جسے اندر ہی اندر برداشت کررہے ہو؟
                              اللہ تمھیں ہمت و حوصلہ دے اور سب پریشانیوں سے دور رکھے
                              :rose
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X