Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

for driver

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • for driver

    ڈرائیور بھائی آپ کی بنائی تصویر خود ایک آرٹ تھا جس پر پر مزید کام کی ضرورت نہیں تھی
    پھر بھی اس رنگ برنگے ڈیزائن کو کیسے بھی کچھ کر ہی دی
    ا





    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: for driver

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: for driver

      bhot umdha kam jamil saheb .. acha lga





      Comment


      • #4
        Re: for driver

        Originally posted by Sub-Zero View Post
        بہت بہت شکریہ جمیل صاحب ۔۔۔
        اس لئے تو اپکے نظر کیا تھا۔۔ مجھے پتہ تھا اپ ضرور کچھ نہ کچھ بہتر کرینگے۔۔
        خوش رہیں جناب

        Comment


        • #5
          Re: for driver

          mujhe design itna ache nahi lage..
          :shyy::hii:

          Comment


          • #6
            Re: for driver

            Originally posted by Saba Baloch View Post
            mujhe design itna ache nahi lage..
            Oho.. SB sahiba .. lagna chahiye tha acha... kher abb kisi par kisi ka kia zor :(

            Comment


            • #7
              Re: for driver

              Originally posted by Saba Baloch View Post
              mujhe design itna ache nahi lage..

              مجھے خود اچھے نہیں لگے شعر کیسے ہیں؟
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: for driver

                Originally posted by -=The Driver=- View Post
                Oho.. SB sahiba .. lagna chahiye tha acha... kher abb kisi par kisi ka kia zor :(

                ڈرائیور اپنا نام تو بتاؤ
                پسند اپنی اپنی صبا کے لئے ایک اچھا سا ڈیزائن بنکر دو تاکہ ان کی پسند پتہ لگے
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: for driver

                  meri pasand ka aj tak mujhe pata nahi chala tu paku kese pata cahlega hahahahhaha
                  :shyy::hii:

                  Comment


                  • #10
                    Re: for driver

                    Originally posted by Saba Baloch View Post
                    meri pasand ka aj tak mujhe pata nahi chala tu paku kese pata cahlega hahahahhaha
                    چل جائے گا ڈرائیور جب تین چار سو ڈیزائن بناکر دیکھائیں گئے تو ایک آدھ تو پسند آہی جائے گا ورنہ یہ پھر سے چھ سات سو بنادیں گئے پھر
                    آپ تنگ آکر کہیں گئی
                    بس کر پھراوا سب مینوں پسند نے
                    ترجمہ
                    ۰بس کرو بھائی سب مجھے پسند ہیں
                    372-haha


                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: for driver

                      hahahahhahahaha ab asi b baat nahi..bas design dil ku acha lagna chaiyen mere ..
                      aur ye uper wale design mere dil ku ache nahi lege is liye keh diya..
                      :shyy::hii:

                      Comment


                      • #12
                        Re: for driver

                        Originally posted by Saba Baloch View Post
                        hahahahhahahaha ab asi b baat nahi..bas design dil ku acha lagna chaiyen mere ..
                        aur ye uper wale design mere dil ku ache nahi lege is liye keh diya..

                        کچھ آئیڈیا تو ہوگا کیسا منظر پسند ہے کیسی شاعری پسند ہے تاکہ ڈرائیور یہ چیلنج لے کر آپ کے ذوق کے مطابق بنائیں
                        اوپر ڈیزائن نہیں صرف خانہ پری ہے ابھی تو آپ ڈیزائنگ دیکھیں گئے اور انگلی ایسے ہی جیسے اویٹر میں داب کر کہیں یہیں تو میری پسند تھی ڈرائیور
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #13
                          Re: for driver

                          Originally posted by Sub-Zero View Post


                          چل جائے گا ڈرائیور جب تین چار سو ڈیزائن بناکر دیکھائیں گئے تو ایک آدھ تو پسند آہی جائے گا ورنہ یہ پھر سے چھ سات سو بنادیں گئے پھر
                          آپ تنگ آکر کہیں گئی
                          بس کر پھراوا سب مینوں پسند نے
                          ترجمہ
                          ۰بس کرو بھائی سب مجھے پسند ہیں
                          372-haha



                          جمیل بھائی بچے کی جان لے گا کیا۔۔۔۔۔ مجھے پتہ صبا کو ڈیزائن پسند نہیں ائینگے۔۔۔ خاص کر میرے ۔۔۔۔ :esmile:

                          Comment


                          • #14
                            Re: for driver

                            Originally posted by Sub-Zero View Post

                            کچھ آئیڈیا تو ہوگا کیسا منظر پسند ہے کیسی شاعری پسند ہے تاکہ ڈرائیور یہ چیلنج لے کر آپ کے ذوق کے مطابق بنائیں
                            اوپر ڈیزائن نہیں صرف خانہ پری ہے ابھی تو آپ ڈیزائنگ دیکھیں گئے اور انگلی ایسے ہی جیسے اویٹر میں داب کر کہیں یہیں تو میری پسند تھی ڈرائیور
                            باورچی خانہ کے ڈیزائنز کافی پسند ہونگے صبا کو ۔۔ ہے نا جناب ۔۔؟؟
                            لیکن اب شاعری میں باورچی خانہ کے بیک گراونڈز تو نہیں نہ استعمال کر سکتے ۔۔ ھمممم

                            Comment


                            • #15
                              Re: for driver


                              ہاہاہا
                              ویسے کیسا ہوگا ڈیزائن باورچی خانے کے بیک گراونڈز اور شاعری

                              372-haha:fpan:

                              Comment

                              Working...
                              X