Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

........ پہلو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ........ پہلو

    السلام علیکم


    Attached Files

  • #2
    Re: ........ پہلو

    وعلیکم
    کچھ سمجھ نہیں آئی شعر تو بڑا مشکل ہے پہلوئے حور میں لنگور
    پہلو آغوش ہوتا ہے یا نہیں؟
    اچھا ڈیزائنگ دی شعر کو ایک جازب نظر اسٹائل

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: ........ پہلو

      very nice presentation .. good work





      Comment


      • #4
        Re: ........ پہلو

        Originally posted by Sub-Zero View Post
        وعلیکم
        کچھ سمجھ نہیں آئی شعر تو بڑا مشکل ہے پہلوئے حور میں لنگور
        پہلو آغوش ہوتا ہے یا نہیں؟
        اچھا ڈیزائنگ دی شعر کو ایک جازب نظر اسٹائل

        ویسے انا چاہیئے تھا شعر سمجھ میں۔۔۔
        اپ کو نہیں ا رہا سمجھ تو پھر اور کس کو ائے گا۔۔۔

        Comment


        • #5
          Re: ........ پہلو

          Originally posted by -=The Driver=- View Post
          ویسے انا چاہیئے تھا شعر سمجھ میں۔۔۔
          اپ کو نہیں ا رہا سمجھ تو پھر اور کس کو ائے گا۔۔۔

          چچا غالب میرے سچ مچ کے چچا نہیں
          :lol

          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: ........ پہلو

            وعلیکم السلام
            بہت ہی عمدہ
            بہت ہی اچھا کام کیا ہے گڈ ورک
            :rose
            شعر کی دوسری لائن میں میرا کی جگہ میری آغوش آئے گا
            میرے خیال سے یا ہو سکتا ہے ٹھیک ہی ہو جو آپ نے لکھا

            Comment


            • #7
              Re: ........ پہلو

              Originally posted by Nadia khan View Post
              وعلیکم السلام
              بہت ہی عمدہ
              بہت ہی اچھا کام کیا ہے گڈ ورک
              :rose
              شعر کی دوسری لائن میں میرا کی جگہ میری آغوش آئے گا
              میرے خیال سے یا ہو سکتا ہے ٹھیک ہی ہو جو آپ نے لکھا
              پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔۔
              جی میں نے میرا ہی سنا ہے اور دیکھا بھی تو بس لکھ دیا۔۔
              نوازش

              Comment


              • #8
                Re: ........ پہلو

                کیا بات ہے،،،،،،،،، واہ واہ واہ،،،،،،

                Comment


                • #9
                  Re: ........ پہلو

                  Originally posted by Mani16 View Post
                  کیا بات ہے،،،،،،،،، واہ واہ واہ،،،،،،
                  ارے واہ مانی جانی اپکو میری پوسٹ بھی پسند ائی ۔۔
                  مانی بھائی پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

                  Comment

                  Working...
                  X