Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ انتظام کیا کیا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ انتظام کیا کیا ہے

    السلام علیکم ۔۔



    Attached Files

  • #2
    Re: ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ انتظام کیا کیا ہے

    acha hai ...aap laam acha likhtay hoo kelk main :p ....Text color ki combination thori ,stroke zara zaida lug raha hai ...wesay good hai k daily aap itni mehnat kar rehay hian :thmbup:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ انتظام کیا کیا ہے

      وعلیکم السلام
      آپ نے نے جو فریم بنایا ہے بیک گراونڈ بلیک رکھا ہے
      تو ٹیکسٹ کے لیے کلر فریم سے لیں تاکہ سیم لگے
      یاد رہے بیک گراونڈ ڈارک کلر میں ہو تو ٹیکسٹ کو افیکٹ لائیٹ کلر میں دیں
      اور سٹروک ہمیشہ ایک رکھیں
      اس کی پی ایس ڈی سیو ہو گی تو چینج کر کے دیکھ لیں
      آپ نے پرپل کلر چوز کیا جو کہ فریم میں کئی نظر نہیں آرہا
      پلیز برا مت فیل کرنا

      Comment


      • #4
        Re: ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ انتظام کیا کیا ہے

        Originally posted by Aanchal View Post
        acha hai ...aap laam acha likhtay hoo kelk main :p ....Text color ki combination thori ,stroke zara zaida lug raha hai ...wesay good hai k daily aap itni mehnat kar rehay hian :thmbup:

        نوازش جناب اپ کی ۔۔۔
        :think: جی ل تو میرے نام بھی اتا ہے۔۔ انکے اگے الف ہے یا نہیں یہ مجھے نہیں پتہ ۔۔۔

        Comment


        • #5
          Re: ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ انتظام کیا کیا ہے

          Originally posted by Nadia khan View Post
          وعلیکم السلام
          آپ نے نے جو فریم بنایا ہے بیک گراونڈ بلیک رکھا ہے
          تو ٹیکسٹ کے لیے کلر فریم سے لیں تاکہ سیم لگے
          یاد رہے بیک گراونڈ ڈارک کلر میں ہو تو ٹیکسٹ کو افیکٹ لائیٹ کلر میں دیں
          اور سٹروک ہمیشہ ایک رکھیں
          اس کی پی ایس ڈی سیو ہو گی تو چینج کر کے دیکھ لیں
          آپ نے پرپل کلر چوز کیا جو کہ فریم میں کئی نظر نہیں آرہا
          پلیز برا مت فیل کرنا
          بہت پہلے بنایا تھا یہ میں نے اور ابھی تک سیو تھا میرے پاس ۔۔
          اور جناب اس میں برا ماننی والی کونسی بات ہے ۔۔ اصلاحی تنقید تو ہونی چاہئے۔۔
          اپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔
          ائیندہ ایسا ہی ہوگا جیسے اپ نے فرمایا انشاء اللہ

          Comment

          Working...
          X